برداشت کرو، شعیب اختر کا ہربھجن سنگھ کو مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ پر ان کے ماضی میں دیے ​​تبصرے پر تنقید کرتے ہوئے انہیں برداشت کرنے اور پاکستان کی جیت کو انجوائے کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس تبصرے کے بعد جب گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو میچ میں چاروں شانے چت کیا تو شعیب اختر بھی ہربھجن کو ٹرول کیے بغیر نہ رہ سکے۔ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ میں ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔

پاکستان کے جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ’ہربھجن اب کیا کرسکتے ہیں، آرام کرو، انجوائے کرو اور برداشت کرو۔‘ قومی ٹیم کی فتح کے بعد بھارت کے سابق کرکٹرز کو سانپ سونگھ گیا تھا اور تمام ہی سوشل میڈیا سے غائب ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا - ایکسپریس اردوسابق کپتان سرفراز احمد، وسیم جونیئر اور محمد نواز کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا بس ٹیم پاکستان تم اچھے سے کھیلنا ہمیں کسی ورلڈکپ کی ضرورت نہیں ھے انتہا دے بےغیرت ہو تسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیےاس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Chai T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیابحکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منگل تک مطالبات کو حتمی شکل دیں گے۔ Good job Tmhari kisi b news pr yaqeen nai q k tm govt k kutty bny hwy ho [Sun, 24 October 10:45am] *تازہ ترین اپڈیٹ* *ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ* مریدکے سے کامونکی تک پھیلا ہوا ہے اور *لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ* کے پرجوش نعرے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »