براہِ راست پروازیں اور رعایتی ٹکٹیں، مسافروں کیلئے جلد بڑی خوش خبری کی امید!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

براہِ راست پروازیں اور رعایتی ٹکٹیں، مسافروں کیلئے جلد بڑی خوش خبری کی امید! ARYNewsUrdu

کویت سٹی: کویتی فیڈریشن آف ٹورازم اینڈ ٹریول کا کہنا ہے کہ کویت میں انٹرنیشنل ایئرپورٹس کو مکمل بحال کرنے کی وجہ سے ٹکٹوں کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی ہوگی۔

فیڈریشن آف ٹورازم اینڈ ٹریول بورڈ کے مطابق کویتی ہوائی اڈوں کی مکمل بحالی سے براہ راست پروازوں سمیت دیگر فلائٹس کی ٹکٹوں میں بھی پچاس فیصد تک کمی متوقع ہے۔ ایئرپورٹس کو پوری صلاحیت سے چلانے کے بارے میں کابینہ وزراء کے فیصلے نے ہوا بازی، سیاحت اور سفری شعبوں میں مثبت ماحول پیدا کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے ناصرف مسافروں کو فائدہ ہوگا بلکہ معیشت پر بھی بہتر اثرات مرتب ہوں گے، ہوائی اڈے وبا سے پہلے کی طرح کام کریں گے۔

کویتی سول ایوی ایشن وبائی بحران کے آغاز سے پہلے کی طرح اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ کام کرے گا، ہوائی اڈوں کے کھلنے سے ایئر لائنز اور مسافروں کے آپریشن میں اضافہ ہوگا۔ مسافروں کے لیے ٹکٹوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگا، ہوائی اڈوں پر عائد جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد ان کی مکمل بحالی سے ملازمتوں کے بھی مواقع ملیں گے، مسافروں کو کویت سے جانے آنے میں بھی آسانی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحالسعودی عرب: دو سال بعد پابندی ختم، براہ راست فضائی سروس بحال ARYNewsUrdu کمںختو عراق اور سعودی عرب کے درمیان کھلی ہیں Sir hum per to apki hi merhbani hain Jo abhi Tak flights nahi khul rahi pata nahi ap gareebo kb awaz Suno ge ek nazar ap gareebo p karo apki mehrbani hogi Fake news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خوش خبری، برقی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں چھوٹخوش خبری، برقی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں چھوٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے سردیوں میں بجلی صارفین کیلئے رعایتی پیکج پر نیپرا نے سوالات اٹھا دیےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی جانب سے سردیوں میں بجلی کے صارفین کیلئے رعایتی پیکیج پر سماعت ہوئی ، نیپرا نے حکومت کے پیش کردہ رعایتی پیکیج پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، ٹکٹوں میں 70 فیصد تک رعایتسعودی عرب: مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، ٹکٹوں میں 70 فیصد تک رعایت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین مسافروں کیلئے خوشخبری۔۔۔کرایو ں میں 70فیصد تک رعایتانتظامیہ نے بتایا کہ مسافروں ریلوے کے رعایتی ٹکٹ بدھ کو خصوصی کوڈ ’RAIL70‘استعمال کرتے ہوئے حاصل کرسکتے ہیں، رعایتی ٹکٹ 20 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک قابل استعمال کس ملک میں کرایوں میں رعایت دی جارہی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بٹ کوائن رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،کرنسی کی قدر میں ریکارڈ اضافہبٹ کواٸن قانونی طور پر ممنوع ھے پاکستان میں O butt ni bit Oh! Is the Bitcoin a tangible thing?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »