براڈ شیٹ نے مزید 12 لاکھ پاؤنڈز کا تقاضہ کردیا

مزید پڑھیں

19/09/2021 12:05:00 AM

براڈ شیٹ نے مزید 12 لاکھ پاؤنڈز کا تقاضہ کردیا ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

19 ستمبر 2021لندن: براڈ شیٹ نے نیب اور حکومت پاکستان سے 12 لاکھ پاؤنڈز فیس کی مد میں مانگ لیے۔براڈ شیٹ وکلا نے لندن میں نیب کے وکلا کو خط لکھا جس میں تیس ملین ڈالرز رقم فیس کی مد میں ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 17 اگست کو پاکستان کی جانب سے براڈ شیٹ کمپنی کو 9 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے گئے،براڈشیٹ نے اب نیب سے قانونی فیس اور دیگر ادائیگیاں طلب کرلیں۔

عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا دورازہ کھولنے کا فیصلہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کے عادل راشد کی تباہ کن بولنگ، دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ نے چھ وکٹوں سے ہرا دیا - BBC Urdu عالمی قوتیں طالبان حکومت کو مسائل کے حل کیلیے وقت اور موقع دیں، روس - ایکسپریس اردو

براڈ شیٹ کے وکلا نے اپنے خط میں لکھا کہ ’رقم پاکستان سے وصولی کرنے میں خرچ ہوئی، نیب کو رقم اپنے اور وکلا کے رویے کی وجہ سے ادا کرنا پڑے گی،عدالتی احکامات کی تعمیل کرانےکیلئے بہت تگ ودو کرنا پڑی ہے‘۔یاد رہے کہ یکم اپریل کو فاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا تھا، وزیراعظم عمران خان نے براڈشیٹ کی تحقیقات عوام کے سامنے لانے کی ہدایت کی تھی۔

واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعیدشیخ کی سربراہی میں قائم براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ میں براڈشیٹ کمپنی کو 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ براڈشیٹ کمپنی کی 15 لاکھ ڈالر رقم کی غلط ادائیگی کی گئی، غلط شخص کو ادائیگی ریاست پاکستان کے ساتھ دھوکہ ہے، ادائیگی کو صرف بے احتیاطی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ headtopics.com

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Gurbat kay khatmay ka alami din - Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | #SAMAATV - 17 Oct 2021

#TopNews #SamaaNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date on th...

براڈ شیٹ کو ادا کیا جانے والا جرمانہ نیب سے وصول کیا جاۓ جنکی غلطیوں سے قوم کا پٸسہ برباد ہوا Read again the lesson of truth, of justice and valour! You will be asked to do the work of taking on responsibility for the world. Iqbal on Pakistan KElectricPk light nahi hy kia sab kam chorh jar sara din complain karte rahe

برطانوی فرم براڈ شیٹ نے نیب سے مزید رقم مانگ لیلندن (مجتبیٰ علی شاہ )پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ نے حکومت پاکستان اور نیب سے مزیدپیسے  مانگ لیے۔براڈ شیٹ نے قومی احتساب

کورونا کی چوتھی لہر مزید 68 افراد انتقال کر گئےکورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ18 ہزار749ہوگئی۔ ملک بھر میں 57 ہزار 626 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.08 فیصد رہی 😢

کورونا کے وار برقرار: چوتھی لہر مزید 68 جانیں لے گئی، 2928 نئے مریضwe_love_mohammad_ﷺ_challenge WE_WILL_CHANGE_THE_NATION WE_WILL_CHANGE_THE_WORLD দেশের_টাকা_দেশেই_থাক_মেভবুক_এগিয়ে_যাক বাংলার_গর্ব_মেভবুকের_স্বপ্ন mevbook Welcome_To_Mevbook Mevbook_Social_Media M_Fast_Courier_Service M_Fast Your_Trusted_ BN9656

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 68 افراد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2928 افراد وائرس کا شکار ہوئے، این سی او سی

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی

امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندیMazeed mehngaa? Only 0.01% change per itna mehngaa? Congrats