برادرملک پاکستان کویوم آزادی پرمبارکبادپیش کرتاہوں: ترک صدر اردوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برادرملک پاکستان کویوم آزادی پرمبارکبادپیش کرتاہوں: ترک صدر رجب طیب اردوان

انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان اور پاکستان کے عوام کے ساتھ گہرے اور دیرینہ تعلقات کے پیش نظر ذاتی طور پر اور ترک قوم کی جانب سے سلام محبت پیش کرتا ہوں۔

اپنے پیغام میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ میں امریکی عوام اور حکومت کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں، امریکا اور پاکستان نے گزشتہ 70 سے زائد برسوں سے انتہائی اہم امور پر مل کر کام کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ دوطرفہ شراکت داری اور تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک اداکار انجن التان دوزیاتان کے جلد دورہ پاکستان کا امکان خوشخبری آگئیانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ” ارتغرل “ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ” انگین آلتان دوزیاتان “ پہلے بھی پاکستان آنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو جشن آزادی مبارک ترک اداکار ارطغرل غازی نے پیغام جاری کردیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ارتغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسرا بیلجک نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی طور پر پیغام جاری کیا تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک طیاروں کی شمالی عراق میں ایک گاڑی پر بمباری، چار افراد ہلاکترک طیاروں کی شمالی عراق میں ایک گاڑی پر بمباری، چار افراد ہلاک Read News Turkey WarPlanes NorthernIraq Car People Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترک طیاروں کی شمالی عراق میں ایک گاڑی پر بمباری چار افراد ہلاکترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ کردستان کے شمال میں دھوک گورنری میں ایک گاڑی پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اس گاڑی میں سوارکم سے کم چار افراد ہلاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک طیاروں کی عراق میں ایک گاڑی پر بمباری‘ 4 افراد ہلاک مرنیوالے کون تھے؟ حکام نے بتادیاانقرہ(آئی این پی)ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ کردستان کے شمال میں دھوک گورنری میں ایک گاڑی پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اس گاڑی میں سوارکم سے کم چار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر میں یوم آزاد کی مرکزی تقریب کا انعقاداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوم آزادی کی مرکزی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس دوران صدر پاکستان عارف علوی نے پرچم کشائی کی اور تقریب سے خطاب کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »