برآمدی شعبے کی 5 صنعتوں کو خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس اور بجلی رعایتی ٹیرف پر فراہم کی جائے گی، وزارت توانائی نے میمورنڈم جاری کردیا

اس ضمن میں وفاقی وزارت توانائی نے میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ میمورنڈم کے تحت ٹیکسٹائل، چمڑے، قالین، آلات جراحی اور کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی برآمدی صنعتی یونٹوں کو بجلی اور گیس رعایتی ٹیرف پر فراہم کی جائے گی۔

میمورنڈم کے مطابق جولائی اور اگست میں مذکورہ شعبوں کی برآمدی یونٹس کو بجلی ساڑھے 7 سینٹ فی یونٹ پر بل کیا جائے گا جبکہ ستمبر سے 9 سینٹ فی یونٹ قیمت پر بجلی فراہم کی جائے گی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سفارشات پر ان برآمدی یونٹس کو آر ایل این جی ساڑھے 6 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت پر فراہم کی جائے گی۔ میمورنڈم کے مطابق برآمدی شعبے کو سستے ٹیرف پر توانائی کی فراہمی کے لیے وفاقی وزارت توانائی کے پاس 10 ارب روپے موجود ہیں۔

میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ ان برآمدی شعبوں کو رعایتی گیس اور بجلی پر سبسڈی کی اصل رقم کا تخمینہ لگانا قبل از وقت ہوگا لہذا وفاقی وزارت خزانہ اضافی فنڈز فراہم کرائے جانے کی یقین دہانی کرائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی مخدوم حبیب اللہ کی گرفتاری کی مذمتبلاول بھٹو زرداری کی مخدوم حبیب اللہ کی گرفتاری کی مذمت MakhdoomHabibullah NAB Arrested PPP BilawalBhuttoZardari Condemned Politicians MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریبلاہوریکم اکتوبر: پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریب آج 90شاہراہ قائد اعظم منعقد ہوئی-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تقریب کے مہمان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریبلاہوریکم اکتوبر: پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی روزگار سکیم کی افتتاحی تقریب آج 90شاہراہ قائد اعظم منعقد ہوئی-وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تقریب کے مہمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجدکیس میں ملزمان کی رہائی کی شدید مذمتپاکستان کی بابری مسجدکیس میں ملزمان کی رہائی کی شدید مذمت Read More : BabriVerdict BabriDemolitionCase BabriMasjidDemolition Babri BabriMasjidDemolitionVerdict India Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »