برآمد کنندگان کو کنٹینرز کیوں نہیں مل رہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برآمد کنندگان کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ انہیں ملک سے سامان باہر بھجوانے کیلئے کنٹینرز نہیں مل رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے برآمد ی آرڈرز متاثر ہورہے ہیں، پڑھیے wakilurrehman کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 6, 2021 | Last Updated: 54 mins agoبرآمد کنندگان کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ انہیں ملک سے سامان باہر بھجوانے کیلئے کنٹینرز نہیں مل رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے برآمد ی آرڈرز متاثر ہورہے ہیں، خاص طور پر چاول کے ایکسپورٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر انہیں بروقت کنٹینرز نہیں ملے تو ان کے نیو ایئر سیزن سے متعلق چاول کے برآمدی آرڈرز کینسل ہوسکتے ہیں۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد انور میاں نور کا کہنا تھا کہ چاول کی بمپر پیدوار ہوئی ہے اور چین سمیت مختلف ممالک کے نیو ایئر پر بڑے آرڈرز بھی ہیں لیکن ہمیں کنٹینرز نہیں مل رہے۔ محمد انور میاں نے الزام عائد کیا کہ شپنگ کمپنیاں ڈالر کی قدر سے زیادہ و اضافی رقم الگ سے وصول کرکے غیر قانونی چینل سے بھیج رہے ہیں جو منی لانڈرنگ کے زُمرے میں آتا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شپنگ کمپنیاں بھارت اور دیگر ممالک کے کہنے پر پاکستان کیخلاف سازش کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خالی کنٹینر لے جانے سے قانونی طور پر روکنا اور چارجز کم کرنا مشکل ہے لیکن ہم اس کا جائزہ لیں گے کہ اس کا کیا حل نکالا جاسکتا ہے، شپنگ کمپنیوں کا بھی اجلاس طلب کررہے ہیں کہ جب انہیں شپمنٹ مل رہی ہے تو وہ خالی کنٹینرز کیوں لے کر جارہے ہیں؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کی وجہ سے زندگی مشکل۔۔بہنوئی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیابالی وڈ سٹارسلمان خان کے بہنوئی اور اداکار آیوش شرما دبنگ خان کی بہن سے شادی کے بعد پیش آنے والی مشکلات زبان پر لے آئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہجوم نے مجھے بھی چھت سے پھینکنے کی کوشش کی، ملک عدنانملک عدنان نے کہا کہ ان کو بچانے کے دوران موت کا خوف ذہن میں نہیں آیا، اس وقت یہی خیال تھا کہ انکی جان بچ جائے اورملک کی ساکھ خراب نہ ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ عمر ایک بار پھر اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد آگئیںپاکستانی سپر ماڈل، میزبان و معروف اداکارہ عائشہ عمر ایک بار پھر اپنے پہناوے کے سبب تنقید کی زد میں ہیں۔ اف اتنی ٹھنڈ میں بھی اتنی آگ۔ kyn panata hain kapra اگر سوشل میڈیا ان کو اہمیت نہ دے تو یہ اس طرح کا لباس بھی نہ پہنے۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صدر کی تقریب۔ پولیس افسر کی گاڑی سے بم برآمد۔۔۔۔اردوان کی پارٹی کے نائب سربراہ حمزہ داغ کا کہنا ہے کہ پولیس نے افراتفری سے بچنے کے لیے معلومات جاری کرنے میں تاخیر کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رکاوٹوں سے نہیں، کام سے دوسروں کو ہرائیں: ماورا حسینبلکل سینہ کھول کر ممے دکھا کے No doubt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیکورٹی فورسز کا اقدام معروف اداکارہ کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا10:49 AM, 6 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیا ۔ بھارتی اداکارہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »