بدین: گاوں چندو کولہی کے سیکڑوں طلبا جان ہتھیلی پر رکھ کے سکول جانے پر مجبور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدین: گاوں چندو کولہی کے سیکڑوں طلبا جان ہتھیلی پر رکھ کے سکول جانے پر مجبور Badin Village Students Difficulty School Canal pid_gov MoIB_Official

ہتھیلی پر رکھ کے سکول جانے پر مجبور ہیں۔بدین کے گاﺅں چندو کولہی کے معصوم طلبہ و طالبات کے لیے علم کا حصول جان کا خطرہ بنا ہوا ہے ان کے اسکول کے راستے میں امام واہ نہر ہے جس پہ پل نہ ہونے کے سبب یہ معصوم طلباءاپنی جان ہتھیلی

پر رکھ کر بوسیدہ لکڑی اور کمزور تختوں کے انتہائی خطرناک پل سے گزر کر روزانہ سکول جاتے ہیں۔اس سکول میں تقریباً دو سو نوے بچے زیر تعلیم ہیں اور گاﺅں کے ہرگھر سے سکول جاتے وقت ان کے والدین بچے کی با خیریت واپسی کی دعائیں کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بریجاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بری JapaneseCourt Acquits FormerUtilityExecutives Managers FukushimaDisaster NuclearPowerPlant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی اور سعودی عرب Suspended exile dangerous u.s. Mike over support exile dangerous Saudi Arabia crown prince beheaded exchange 9/11 terrorist 🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷 over pak victims 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیو USA SaudiArabia Defence MikePompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فلسطیناسرائیل کی نئی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فلسطین Palestine Negotiate NewIsraeliGovernment ForeignMinisterRiyadAlMaliki
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زہر کے توڑ کے لیے خود کو سانپوں سے ڈسوانے والا شخصعالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں ایک لاکھ 38 ہزار افراد سانپوں کے ڈسنے سے ہلاک ہوتے ہیں۔ سانپ کے زہر کے تریاق کی تلاش میں سرکرداں ایک سابقہ ٹرک ڈرائیور کی دلچسپ کہانی۔ Physcho...these are people with no religion... They don't have any aim, vision, faith, destination in their life so they do these kind of things, to overcome their frustration, depression and to kill their time... I am a proud Muslim, Thanks to Allah...🙏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »