بدزبانی کی سزا، جیمز پیٹنسن پاکستان کیخلاف آسٹریلوی اسکواڈ سے آؤٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈومیسٹک میچ میں حریف ٹیم کے کھلاڑی سے بدزبانی پر جیمز پیٹنسن کو معطل کردیا ہے جس بعد اب وہ پاکستان کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے پیسر جیمز پیٹنسن کے جرم کی تفصیلات تو نہیں بتائیں تاہم اتنا ضرور آگاہ کیا ہے کہ انہوں نے وکٹوریا اور کوئنز لینڈ کے درمیان ڈومیسٹک میچ میں فیلڈنگ کے دوران حریف کھلاڑی کے ساتھ بدزبانی کی ہے، جس کے بعد انہیں معطل کردیا گیا ہے اور اب پاکستان کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ جیمز پیٹنسن کا کہنا ہے کہ میچ کی گرما گرمی میں ہونے والی حرکت پر معذرت خواہ ہوں، افسوس ہے کہ پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پاؤں گا لیکن قوانین سب کے لیے ہیں، اپنی غلطی اور سزا کو قبول کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ جمعرات کو شروع ہونے والے اس میچ کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کے لیے جیمز پیٹنسن اور مچل اسٹارک میں سخت مقابلہ تھا، دیگر بولرز جوش ہیزل ووڈ، پیٹ کمنز اور ناتھن لیون کی جگہ پکی نظر آرہی ہے،اب جیمز پیٹنسن کی معطلی نے مچل اسٹارک کا راستہ صاف کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ سے بلائنڈ ٹی 20 سیریز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، بدرمنیر کی سنچری - ایکسپریس اردومیزبان ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 312رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلینڈ نے 7وکٹیں گنواکر صرف 107رنز بنائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈین جونز نے آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگادیا - ایکسپریس اردوایشین کرکٹرزکو مقامی ماحول سے مطابقت پیدا کرنے کے لیے کم از کم طویل فارمیٹ کے3 میچ درکار ہوتے ہیں، ڈین جونز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز، آسٹریلیا کا اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر کردیا گیاکینبرا (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پٹینسن کو ’غیرمناسب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی دھرنے کے دوران جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے استعمال کی گئی زبان کی مذمتپی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی دھرنے کے دوران جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے استعمال کی گئی زبان کی مذمت PTIGovernment JUIF Dharna FirdousAshiqAwan pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI MoulanaOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ، پاکستان نے فتح سے کھاتہ کھول دیا - ایکسپریس اردو138 رنز پرڈھیر ہونے والی افغان ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست، محسن کے 4 شکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ذہنی اورجسمانی معذوربچوں کے حوالے سے آگاہی سیمینار نجی گیسٹ ہاوس عمرکوٹ میں منعقدعمرکو ٹ (سید ریحان شبیر ) اسپیشل اولمپکس پاکستان کی جانب سے ضلع عمرکوٹ میں ذہنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »