بدانتظامی اورکرپشن تحریک انصاف کی پہچان بن چکی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا حکومت کی ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاء ہے، شہبازشریف

مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ یوریا کی قلت تحریک انصاف کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے جو اس کی پہچان بن چکی ہے۔

یوریا کی قلت اور کسانوں کو درپیش صورتحال پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہر معاملے میں حکومتی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے، کسان دربدر ہیں اور چیخ رہے ہیں کہ کھاد کی اسمگلنگ اور بلیک میں فروخت ہورہی ہے، اور حکومت ہمیشہ کی طرح غائب ہے پتہ نہیں کہاں سوئی ہوئی ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں یوریا کی قیمت زیادہ ہے تو اس پاکستان میں اس کی اسمگلنگ کی روک تھام کیوں نہ کی گئی، پیشگی انتظامات کیوں نہ ہوئے، کھاد کی قلت پی ٹی آئی کی بدانتظامی اور کرپشن کا شاخسانہ ہے جو اس کی پہچان بن چکی ہے، یوریا نہ ہونے کا مطلب زرعی پیداوار میں کمی ہے جس کے نتیجے میں نئے مسائل پیدا ہوں گے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ بدقسمتی ہے کہ ایک زرعی ملک جو گندم اور چینی برآمد کرتا تھا، آج گندم اور چینی باہر سے منگوارہا ہے، ہمارے دور میں ڈیپ 2400 کی بوری تھی، آج کسانوں کو 10 ہزارمیں بھی نہیں مل رہی ہے، 2015-16 میں کپاس کی ریکارڈ پیداوار ایک کروڑ 46 لاکھ بیل ہوئی تھی، موجودہ حکومت کے کپاس کی پیداوار کے بارے میں اعدادوشمار غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں، حکومت کا قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاء ہے، کسانوں سمیت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں، ڈی اے پی اور یوریا کی اسمگلنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بغیرت انسان ایسی باتیں تیرے منہ سے اچھی نہیں لگتی تو خود کرپشن کا کنگ ہے

تم دودھ میں دھلے ہوۓ ہو بدبخت قاتل چور کرپٹ خاندان

عجیب مملکت پاکستان ہے چور ڈاکو شکایت کرتے ہمیں تنگ کیا جا رہا ہے

ہہہہہہہہ ۔چلو مان لیا لیکن اپ زرداری کو کب کھسٹوے گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی خوش نصیبی ہے اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملیشیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کی خوش نصیبی ہے کہ اسکو ایسی نالائق اپوزیشن ملی، اپوزیشن اسلام آباد آجائے اور شوق پورا کر لے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے اس پاجامہ نما لباس کی قیمت دراصل کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکلممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سبز پاجامہ نما لباس پہن کر ایئرپورٹ پہنچ گئیں جنہیں وہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آنکھوں سے درست ترین حیاتیاتی عمر معلوم کی جاسکتی ہے - ایکسپریس اردوآنکھوں میں خون کی رگیں دیکھتے ہوئے کسی فرد کی موت کا اندازہ بھی لگایا جاسکتا ہے خواتین ہوشیار ہوجائیں Stopped to say rubbish
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »