بختاور بھٹو نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے صاحبزادے میر حاکم محمود چودھری کی تصویر شیئر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنے بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔میر حاکم محمود چودھری کی تصویر کے کیپشن میں ماں سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ فوٹو کریڈٹ والد محمود چوہدری کو دیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آصفہ بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری اور میرحاکم محمود چوہدری کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے سراہنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ چوہدری ہے زرداری ہے کہ بھٹو ہے

Mashallah ❤️🌹

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردیسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ مبارک ہو 😄 Mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردیسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔ مبارک ہو 😄 Mashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بیٹے کا ولیمہ کب ہوگا؟ کارڈ کی تصویر سامنے آگئیمریم نواز کے بیٹے کا ولیمہ کب ہوگا؟ کارڈ کی تصویر سامنے آگئی arynewsurdu کیا بکواس خبر ہے ایک چور کے بیٹے کے ولیمے کی خبریں دی جارہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہوریوں نے بھرپور انداز میں ویلکم کیا ۔۔۔ثانیہ مرزا شعیب ملک کے ہمراہ لاہورپہنچ گئیںشعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا شعیب ملک کے ہمراہ لاہور پہنچ گئیں JusticeWith16000Employees RestoreSERA2010 A most Humble mercy appeal ⚖️🇵🇰 'Restore SERA 2010' مسجد عثمان غنی میروخان ضلع قمبر شہدادکوٹ سندھ دوسری منزل کام جاری ہے اللہ کے گھر مسجد کی تعمیر میں حصہ لے کر جنت میں اپنا گھر بنوائیں جس شخص نے مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کی لیے جنت میں گھر بنواتا ہے۔حصہ ڈال کر آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائیں محمد عثمان نقشبندی 03003430036 Malik to buhat khosh nazar Aaraha hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوٹو سیشن کے دوران ثانیہ مرزا کو بیٹے نے تھپڑ مار دیا ویڈیو وائرلکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے ازہان مرزا ملک کی اپنی ماما کوایک کراچی میں پرفیوم لانچنگ کی تقریب کے دوران بھائی یہ تپھڑ ہے بہت اچھے بھائی لعنت بھائی تمھاری کلک بیٹ پر اس پر آپ کو ان فالو کرنا پڑتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »