بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang

سردرا سرفراز کے مطابق 2سے3جون کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو بن سکتا ہے، یہ کم دباؤ سائیکلون میں تبدیل ہونے کا اندازہ ابھی نہیں کیا جاسکتا۔قومی خبریں سے مزید.

سردرا سرفراز کے مطابق 2سے3جون کے دوران بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو بن سکتا ہے، یہ کم دباؤ سائیکلون میں تبدیل ہونے کا اندازہ ابھی نہیں کیا جاسکتا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔ Gud gud AonAbbasPTI جب حکومت چوروں کی ہو گی پھر یہ تو ہوگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکاناللّہ رحم کرے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا طیارہ حادثہ کی رپورٹ تین ماہ میں لانے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری ہوگی ذمہ داروں کیخلاف ایکشن ہو گا، تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، کوشش ہے 3 ماہ کے اندر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے۔ بس پھر تقریبا نہ ہی سمجھیں ہم؟ جتنا وقت یہ بتا رہے ہیں تب تک تو اس حادثہ کو سب بھول بھی جائیں گے اور پھر ویسے بھی تین ماہ کس نے دیکھے ہیں ۔۔۔توجہ ہٹانے کا بہترین طریقہ ہے ۔۔۔ 3 months for what?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کے ایام میں ملکی وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) عید کے ایام میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد ،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بادل برس سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ؛ ایئربس انتظامیہ کا تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے کا اعلان -کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں معاونت کے لیے ائر بس کمپنی کی ٹیم کل فرانس سے کراچی پہنچے گی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیرملکی ٹیم کے خصوصی طیارے کی لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔ جاری اجازت نامے کے مطابق ائر بس … To all Happy and prosperious Eid Greeting of 2020 to you and your family members. From. DR. SHERALI RIZVI. ASCP. RFL. NSW. of International law House Pakistan. dr.sherali.rizvigmail.com
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »