بحرین نے سعودی عرب کو شکست سے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بحرین نے سعودی عرب کو شکست سے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

دوحہ: بحرین کی ٹیم نے گلف کپ کے فائنل میں سعودی عرب کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دوحہ کے عبداللہ بن خلیفہ اسٹیڈیم میں گلف کپ کا فائنل میچ بحرین اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ 69ویں منٹ میں داخل ہوا تو بحرین کے کھلاڑی نے سعودی ٹیم کی غلطی کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے واحد اور فیصلہ کن گول کیا، پھر یہ سبقت میچ کے آخر تک برقرار رہی۔بحرین کی ٹیم کے ڈائریکٹر نے دوسرے ہاف میں متعدد کھلاڑیوں کو تبدیل کر کے اپنی پوزیشن کو سعودی ٹیم کے مقابلے میں زیادہ موثر بنایا۔ گول پوسٹ پر بحرینی کھلاڑی چھائے رہے ۔ میچ کا نتیجہ بحرینی ٹیم کی کامیابی کی صورت میں برآمد ہوا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم نے قطرکو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا جبکہ بحرین کی ٹیم نے سیمی فائنل میں عراق کو شکست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، شہری کو اسنیپ چیٹ پر مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیاسعودی عرب، شہری کو اسنیپ چیٹ پر مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے اپنی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، 50 لاکھ سے زائد افراد نے آرامکو کے شیئرز خریدےسعودی عرب، 50 لاکھ سے زائد افراد نے آرامکو کے شیئرز خریدے SaudiAramco Shares MillionsOfPeople IPO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں باکسر انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئےبرطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے ہیوی ویٹ باکسنگ کا یونی فائیڈ ٹائٹل جیت لیا، جوشوا نے دوسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ کا ٹائٹل جیتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم America Sudan SaudiaArabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »