بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی افغانستان کا اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی، افغانستان کا اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہ

کابل: افغان طالبان کی عبوری حکومت کے آتے ہی افغانستان مسائل کا شکار ہونے لگا، بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے جس کے بعد موسمِ سرما میں عام افغانیوں کی زندگی مزید سخت ہو سکتی ہے۔

الجزیرہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کی مطابق افغانستان کی ریاستی پاور کمپنی نے افغانستان میں موجود اقوام متحدہ کے مشن سے 90 ملین ڈالر امداد کی درخواست کی ہے تاکہ وہ بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے قبل وسط ایشیائی ممالک کو ان کے بل ادا کر سکے کیوںکہ ان ممالک کی جانب سے بلوں کی ادائیگی کے لیے دی گئی 3 ماہ مہلت کی مدت گزر چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق اگست کے وسط سے طالبان کے بر سر اقتدار آنے کے بعد پڑوسی ممالک کو بلوں کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے، جو افغانستان میں بجلی کی 78 فیصد تک طلب پوری کرتے ہیں۔ جس کا اہم...

افغانستان کی ریاستی پاور کمپنی دا افغانستان برشنا شرکت کے قائم مقام سی ای او سیف اللہ احمد زئی نے الجزیرہ کو بتایا کہ افغانستان وسط ایشیائی ممالک ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ایران کو بجلی کی مد میں مجموعی طور پر ماہانہ 20 سے 25 ملین ڈالر کی ادائیگی کرتا ہے، لیکن تین ماہ سے عدم ادائیگی پر یہ رقم 62 ملین ڈالر پر پہنچ گئی ہے، اور یہ ممالک کسی بھی دن افغانستان کو بجلی کی فراہمی بند کرسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے افغانستان میں یونائیٹڈ نیشن اسسسٹینس مشن سے انسانی بنیادوں پر افغان عوام...

خیال رہے کہ افغستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ معمول کا حصہ ہے اور امریکی دور حکومت میں بھی ملک میں بجلی کی قلت کا سامنا تھا، جس کا الزام طالبان کی جانب سے ٹرانسمیشن لائینوں پر حملے کو قرار دیا جاتا تھا۔ افغانستان میں بجلی کی سالانہ طلب تقریبا 16 سو میگا واٹ ہے، تاہم ہائیڈرو پاور پلانٹس، سولر پینلز اور رکازی ایندھن سے ملکی ضروریات کا صرف 22 فیصد ہی پورا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان کے اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبیرون ملک اثاثے منجمد ہونے کی وجہ سے وسط ایشیائی ریاستیں کسی بھی وقت افغانستان کو بجلی کی فراہم منقطع کر سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار کے گھر کے سامنے لڑکی کی خودسوزی کی کوششبھارتی فلم انڈسٹری ” کولی ووڈ “ کے معروف ترین اداکار ’ اجیتھ ‘ کے گھر کے سامنے ایک نوجوان لڑکی نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں - ایکسپریس اردولڑکیوں کے اسکول کھولنے کا نہ تو لائحہ عمل اور نہ ہی ٹائم فریم دیا گیا Be positive فیک نیوز۔۔۔۔ سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چند گھنٹوں کی بندش،فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو 10کھرب کا نقصانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u 🤔 Jb bandish nhi hoti tab profit kitna hota ho GA...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا بھارتی فوج کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے: آرمی چیفAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u کھوتے باجوہ تجارت بنگلے تیرے جرنیل بھارتیوں سےکریں ارپھر بھی بے شرمی سے بکتے ھو پٹرول 128 ڈالر 173 چینی 110آٹا 80 سب بھارتی فوج نے ہی تو کیا ہے بہت شکریہ آپ نے ہمیں بتا دیا پاک فوج زندہ آباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »