بجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاری

مزید پڑھیں

18/09/2021 11:45:00 PM

بجلی و گیس صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد، نوٹی فکیشن جاری ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کو پکڑنے کے لیے آرڈیننس جاری، نیب اور نادرا کو اہم اختیارات مل گئےاپوزیشن جماعتوں نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے صارفین پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے اقدام کو ظلم قرار دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کاہ کہ ’اب پانی سر سے اونچا ہوچکا، مہنگائی سے نجات چاہیے تو حکومت کو گھر بھیجنا ہوگا‘۔

Awaz | #SAMAATV - 19 Oct 2021 مقبوضہ کشمیر: 10 حریت پسندوں نے قابض بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا دیے وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی

شہباز شریف نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی کے بلوں پر پانچ سے 35 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کے نفاذ کو عوام کے خلاف حکومتی معاشی دہشت گردی قرار دیا۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

گوجرانوالہ: شاہی دورکا کوٹلی مقبرہ شاندار ماضی کا آئینہ دار

shukar ha I m not in pak warna I use candles, wash clothes by hand, not iron clothes and think I m living in stone age 😜😂😏phir mujh sa bill ka boltay tu ma pochti yeh electricity hoti kya ha 😂 Fake news only for non filers Pk_FactChecker For Non Filers only

بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی، کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی اور کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ Bhai tax ki jagah North Korea wala nizaam hi lay ao tamam industries ko nationalized kardo or tamam awam ko worker rakh lo or phr akhir mai sub ko kaam se nikal do jaan chutaygi A good move... Tax Any Return from govt Nothing

عوام پر بجلی بم گرادیا گیا: بجلی بلوں میں 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائدصدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پروفیشنل شعبوں سے وابستہ نان فائلرز کے بجلی بلوں میں

موسم سرما کیلئے اضافی بجلی استعمال پر رعایتی ٹیرف کی منظوری - Abb Takk Newsاسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ توانائی کمیٹی نے موسم سرما کیلئے اضافی بجلی استعمال پر رعایتی ٹیرف کی منظوری دیدی ۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس میں ہوا ۔ سردیوں...

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی گرا دی گئی اہم سہولت لاہور کے شہریوں سے چھین لی گئیلاہو ر (ویب ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ریکوری بڑھانے کے لیے بلوں کی اقساط پر مکمل پابندی عائدکردی۔ لیسکو نے گھریلو ،کمرشل اور تجارتی صارفین کے لیے

بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائدFor Non Filer only. بہت ظلم ہوا ہے

بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائدصدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5 سے 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پروفیشنل شعبوں سے وابستہ نان فائلرز کے بجلی بلوں میں Lak De lanat دس ہزار اور اس سے زائد کے بل پر مختلف شرح پر نان فائیلرز پر لاگو ہوگا.