بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جبکہ اس ضمن میں تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا اور اگر مہنگے تیل استعمال کئے جاتے تو بجلی کی قیمت میں اضافہ اور بھی زیادہ ہوتا۔

سی پی پی اے حکام کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی سطح پر کوئلہ بہت سستا تھا لیکن روس یوکرین جنگ کے باعث کوئلہ بھی بہت زیادہ مہنگا ہو یا ہے۔ سی پی پی اے حکام کے مطابق جولائی کے آخر کیئے 42 ڈالر قیمت پر ایل این جی کارگوز مل رہے ہیں لیکن موجودہ ملکی حالات میں انہیں خریدنا ناممکن ہے، طویل مدتی معاہدے کے تحت بھی ایک کارگوز کینسل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی - ایکسپریس اردوکمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 141000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 120885 روپے ہوگئی کچھ زیادہ ہی کم ہو گیا (سونا) اب خرید سکتے ہیں ! Ya good in news but reality is different
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ایک بار پھر بجلی فی یونٹ 7روپے 90 پیسے مہنگیفیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ایک بار پھر بجلی فی یونٹ 7روپے 90 پیسے مہنگی مزید تفصیلات: arynewsurdu بس تھوڑی سی 🤫🤫 تھوکو تالی نظام بدلو ان چوروں سے نجات کا صرف ایک ھی طریقہ ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہمعلومات کے مطابق صحافیوں کےنزدیک مسلح فلسطینیوں کی کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی ہے: ترجمان انسانی حقوق تنظیم UmarCheema1 تُو پھر ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی کی عوام کی مداح نکلیںپاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں تقریباً 8روپے کا اضافہ - ایکسپریس اردونیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ مزید پڑھیے: ExpressNews لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے سستا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اُوڑان تھمنے لگی کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 48پیسے سستا ہونے کے بعد 207روپے کا ہو گیا ہے ۔ سٹاک ایکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »