بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستان کے اندھیرے میں ڈوبنے کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

افغانستان میں پڑوسی ممالک کو بجلی کے بل کی ادائیگیاں نہ ہونے سے خدشہ ہے کہ ملک میں بجلی کا شدید بحران پیدا ہوجائے گا۔ فوٹو: فائلبجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر افغانستا ن اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے جس کے بعد موسمِ سرما میں عام افغانیوں کی زندگی مزید سخت ہوسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگست کے وسط سے طالبان کے بر سر اقتدار آنے کے بعد پڑوسی ممالک کو بلوں کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے، جو افغانستان میں بجلی کی 78 فیصد تک طلب پوری کرتے ہیں۔ جس کا اہم سبب امریکا اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے ملک کے بیرون ملک اثاثوں کو منجمد کرنے کی وجہ سے ملک میں جاری معاشی بحران ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی اداکار کے گھر کے سامنے لڑکی کی خودسوزی کی کوششبھارتی فلم انڈسٹری ” کولی ووڈ “ کے معروف ترین اداکار ’ اجیتھ ‘ کے گھر کے سامنے ایک نوجوان لڑکی نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھلنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں - ایکسپریس اردولڑکیوں کے اسکول کھولنے کا نہ تو لائحہ عمل اور نہ ہی ٹائم فریم دیا گیا Be positive فیک نیوز۔۔۔۔ سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے پاکستان سے پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کیلئے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹی 20کپ،بلوچستان کے 4کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبتAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u بلوچستان کے ساتھ اگر یہ دو نمبری نہیں کریں گے تو اور کیا کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کردی گئیعمر شریف پارک کے مرکزی گیٹ پر دھکم پیل کی وجہ سے مرکزی گیٹ بند کر دیا گیا، پارک کے اندر اور باہر عوام کا شدید رش موجود تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمتشہباز شریف کی کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت Sukkur RailwayTrack Blast Pakistan PMLN ShahbazSharif pmln_org president_pmln GovtofPakistan MoIB_Official PakrailPK AzamKhanSwatiPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »