بتایا جائے کورونا مریضوں کیلئے جو وینٹی لیٹرز آئے تھے، وہ کہاں ہیں؟ مریم اورنگزیب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ترجمان مسلم لیگ ن نے اسلام آباد میں کورونا مریضوں کیلئے عدم سہولیات پر تشویش کا اظہار کیا۔ مریم اورنگیزب نے کہا بتایا جائے کہ کورونا مریضوں کے لئے جو وینٹی لیٹرز آئے تھے، وہ کہاں ہیں؟۔ مریم ا

ورنگزیب کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 2400 سے زائد ہوچکی ہے اور صرف 12 وینٹی لیٹرز کام کر رہے ہیں، پمز ہسپتال میں 80 بستر کے آئیسولیشن وارڈ میں دیگر آئی سی یوز سے 9 وینٹی لیٹرز منتقل کئے گئے، پمز کے سرجیکل آئی سی یو کے 4، میڈیکل آئی سی یو کے 2 اور کارڈیالوجی سرجری آئی سی یو کے 3 وینٹی لیٹرز کورونا وارڈ میں منتقل کئے گئے، اسلام آباد کے دوسرے بڑے ہسپتال پولی کلینک میں صرف 4 وینٹی لیٹرز...

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ‎پولی کلینک میں کورونا مریضوں کے لئے صرف 10 بستروں کا آئیسولیشن وارڈ قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں کل 90 بستر کے کورونا آئیسولیشن وارڈ کے سوا اور کوئی انتظام نہیں، لواحقین اپنے کورونا مریضوں کی جان بچانے کے لئے وینٹی لیٹرز کے حصول کی خاطر سفارشیں اور منتیں کرنے پر مجبور ہیں، حکومت جھوٹ پر جھوٹ بول کر قوم کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ رنڈیاں میرے دیس کی یہ رنڈے میرے دیس کے یہ نوچ کے لے گئے دیس رنڈی رونا پھرکم نہ ھوآنکا یہ کھوتےچور پٹواری ھیں مودی سے انکی یاری ھے عقل کے ان سب اندھوں کو پیسے سے بہت ہے پیار بہت یہ سب سرکس کے مداری ھیں

خُدا راہ کرائے کے چند ضمیر فروش رنڈے اور رنڈیاں شہباز کی چوری کو اپنے گندے بدبودار منہ سے چند جھوٹے نعرےلگا کر مت چھپائیں. اور اپنے کھوتا پٹواری ھونے کا ثبوت دینے کی بجائے اور شریف چور ٹبرکے بچوں کے مستقبل کو سنوارنے کی بجائےاپنے ملک کے بچوں کے مستقبل کی فکر کریں

اور آپ بتائیں عوام کا پیسہ کہاں ہے؟

YES ..V.IMPORTANT QUESTION ARISES....REPLY REQUIRED BY HEALTH MINISYRY OF PAKISTAN.

وہ تمام کے تمام آپ کے گھر بھیج دئیے گئے ہیں ۔

پتر جی آئے ہی نہیں تو ہونا کہاں سے

نواشریف کو پاکستان لے آؤ اس کو وینٹیلیٹر مل جائے گا.

Isko bhi chittar lagao aur band kero

تمہیں چاہیے کیا؟ مل جائے گا۔ کتنے؟

بغضِ عمران کرونا سے بڑی بیماری ہے ۔ اللہ تعالی کا زیادہ زکر کریں اور سب کیلئے دعا کیا کریں۔ یہ زیادہ بہتر بات ہے

Waheen..jahan koi..ata jata nahi..

لعنت اس پر اللہ کی

Obviously, they’re in hospitals

Es daddo ko bakwas k elava or koe kam ni ata

Iss bat jati umrah nahi gaye...ye confirm hai

maryamaurangzib CMShehbaz MaryamNSharif Saving them for NS and SS mother

yeah aurat sirf nurse ki beti aur maa nurse sirf NS ki family ki khidmat ka yeah sila mila MS ki wajah se ye dono NS ki payroll per aaney ke baad ab kaum per mussalat kar di gai hai.yeah aur maa bhi sirf issi bina per assembly tak rasai ho gai. selected log hum per laad diye gae.

Is oqat sa punjabi move shoot karwani chahiya pmln_org

اس پر نواز شریف لیٹا ہے

ya ALLAH is jhooth bolny wali machine ka ganda saya to pakistan se hata do

Ap ky baba je kahan hain

Wo suna h k barish ki waja se dadoo chura k ly gy hen wentiltR

راونڈ میں باوجی کے لیے سنبھال رکھے ہیں ڈڈو چارجر 😆

وہ نواز شریف کی عیادت کی لیے گئے ہیں جب نواز سانپ تھک ہو جائیں گے تو پھر آپس ملک میں لے آئیں گے وینٹیلیٹر ۔۔ ہے چیز کا حساب آپ کو دینا لازمی نہیں ہے کبھی آپ نے ہسپتال کا چکر لگایا ہو تو پتہ چلے کہ وینٹیلیٹر کدھر ہیں

کیوں یہ چیف جسٹس لگی ہوئ ہے یا نیب چیئرمین لگی ہوئ ہے ؟

بتایا جاۓ کہ اس وقت نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کتنے ہیں?

Jb tmhen corona lagy ga tb khud he pta chal jay ga

وہ سب ڈڈو کاروں میں لگا دیے گئے ہیں

رک جائیں جنرل افضل دیگا آپ کو حساب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا علامات پر متبادل کھلاڑی کی اجازت دی جائے، انگلش کرکٹ بورڈانگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر اسٹیو ایلور تھی کہتے ہیں کہ آئی سی سی یقیناً ان پہلوؤں پر سوچ رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ہتھیاروں پر لگنے والی دولت آئندہ وبا کو روکنے کے لیے استعمال کی جائے، پوپ فرانسس - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 68 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1443 ہے۔ ادھر انڈیا نے متاثرین میں ریکارڈ اضافے کے باوجود لاک ڈاؤن میں نرمی کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی: امریکی دوا ساز کمپنی کا دعویٰامریکی دوا ساز کمپنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے سی ای او البرٹ بورلا نے کہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے یا مزید سخت کردیا جائے، شہریوں کا ملا جلا رد عمللاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے یا مزید سخت کردیا جائے، شہریوں کا ملا جلا رد عمل ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت عمران خان کو برطرف کیا جائے۔۔۔مریم اورنگزیب نے حیران کن مطالبہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پبلک مقامات میں کرونا وائرس کو جلد کیسے مارا جائے، سائنس دانوں نے بتا دیابرطانوی سائنس دانوں نے پبلک مقامات پر کرونا وائرس کو جلد سے جلد مارنے کے لیے نئی تجویز دے دی ہے۔ agr etna pta hai scientists ku tu phir medicine q nai banati , sub jhoti khabre spread krti hai, Covid-19 agr soap ya Hand Sanitizer si mr jta hai tu phir ju ingredients es mai use hua hai osi kesi medicine mai use q nai krta,, aur Pak_Media ku pta nai hr chez share krta hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »