باکو اور اناطولیہ خوبصورت شہر۔۔ویڈیو دیکھ کر آپ ضرور وہاں جانا پسند کرینگے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیر و سیاحت کے شوقین افراد دنیا میں ہر اس جگہ جانا پسند کرتے ہیں جہاں دلکش نظارے، تاریخی مقامات اور قدیم اور جدید روایات کا امتزاج ہو۔ اس حوالے سے آذربائیجان

کا دارالحکومت باکو اور ترکی کا شہر اناطولیہ دیکھنے کے قابل ہیں ۔ باکو اور اناطولیہ دونوں خوبصورت اور قدیم شہر ہیں ۔ان دونوں شہروں کی دل کو چھونے والی ویڈیوز دنیا بھر میں خوب دیکھی جارہی ہیں اور ہر کوئی چاہتا کہ وہ اڑ کر وہاں پہنچ جائے۔باکو جہاں ماضی، حال اور مستقبل کا ایک حسین امتزاج نظر آتا ہے.

کا دارالحکومت باکو اور ترکی کا شہر اناطولیہ دیکھنے کے قابل ہیں ۔ باکو اور اناطولیہ دونوں خوبصورت اور قدیم شہر ہیں ۔ان دونوں شہروں کی دل کو چھونے والی ویڈیوز دنیا بھر میں خوب دیکھی جارہی ہیں اور ہر کوئی چاہتا کہ وہ اڑ کر وہاں پہنچ جائے۔باکو جہاں ماضی، حال اور مستقبل کا ایک حسین امتزاج نظر آتا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئیسعودی عرب: گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کیلئے ایک اور اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدلتی علاقائی سیاست اور بھارت کا کردارموجودہ بدلتی دنیا میں دنیا کی واحد سپر پاور یعنی امریکہ کے علاوہ حالات تیزی سے تبدیل کا شکار رہتے ہیں America SuperPower Afghanistan MoIB_Official drahmadsaleem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متنوع آبادی اور قومی یکجہتی کے تقاضےہر شخص کسی ریاست کا شہری ہے۔ کچھ لوگ دو ریاستوں کے بھی شہری ہوتے ہیں۔ دُہری شہریت ترقی پذیر ممالک کے پیسے والے لوگوں کے لیے عام سی بات ہے۔ پڑھیئے ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کہانی اور میں - ایکسپریس اردومعروف اردوافسانہ نگارمحمدمنشا یاد(مرحوم) کی یادداشتوں سے چندٹکڑے، جوہمیں بتاتے ہیں اچھی کہانی لکھنے والا کیسا ہوتاہے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ولادت ِ مصطفی ﷺ اور ناموسِ رسالتآج مسلمان دنیا کے جس گوشے میں بھی ہیں سرورِ کائنات ،رہبر کامل رحمۃ للعالمین کا یوم ولادت اپنے اپنے طور پر منا رہے ہیں RabbiUlAwwal EID EidMilladUnNabi HolyProphet JashneEidMiladunNabi MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی میلاد اور جشن ِ میلادالنبی ﷺمیں آج بھی ڈاکٹر طاہر القادری کا مداح صرف اس لیے ہوں کہ وہ حقیقی عاشقِ رسول ﷺ ہیں اور دنیا کے 90مختلف ممالک میں انہوں نے میلاد النبیﷺ کا علم بلند کیا ہوا ہے RabbiUlAwwalEidMilladUnNabiJashneEidMiladunNabi MoIB_Official GovtofPakistan TahirulQadri MoIB_Official GovtofPakistan TahirulQadri عاشق رسول چور اورکرپٹ نہیں ہوتا اور خلائ مخلوق کا کٹھ پتلی بھی نہیں ہوتا۔پادری میں یہ تینوں حصوصیت ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »