باکسرعامر خان نے زیر تعمیر عمارت عارضی اسپتال کیلئے دینے کی پیشکش کردی

Boxer Amir Khan, Corona Virus, \U0628\U0627\U06a9\U0633\U0631\U0639\U0627\U0645\U0631 \U062e\U0627\U0646 \U0646\U06d2 \U0632\U06cc\

تفصیلات جانیے

Boxer Amir Khan, Corona Virus

3/25/2020

باکسرعامر خان نے زیر تعمیر عمارت عارضی اسپتال کیلئے دینے کی پیشکش کردی ARYNewsUrdu

تفصیلات جانیے

ویب ڈیسک 26 مارچ 2020 مانچسٹر: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے زیر تعمیر عمارت عارضی اسپتال کے لیے دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے این ایچ ایس اسپتال کو زیر تعمیر 4 منزلہ عمارت عارضی اسپتال کے لیے دینے کی پیشکش کردی۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ احساس ہے اسپتال میں اس وقت بیڈ ملنا مشکل ہے، این ایچ ایس زیر تعمیر عمارت کو مریضوں کے لیے استعمال کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمارت بولٹن میں تعمیر کے آخری مراحل میں ہے، واضح رہے کہ 4 منزلہ عمارت میں عامر خان شادی ہال اور شاپنگ مال بنارہے ہیں۔ I am aware of how difficult it is for the public to get a hospital bed in this tragic time. I am prepared to give my 60,000 square foot 4 story building which is due to be a wedding hall and retail outlet to the مزید پڑھ: ARY News Urdu

Good Decision Thank you Mr.Amier khan 😘 Sharm karo shobaz and babi bilwla kuch Sabq hasil Kar Lo is se It is humanity to help for others Great work کیا دینے کا ارادہ ہے اسکا ؟؟؟؟ صحیح سے تو لکھو یار Mashallah God bless kya deny ki paishkash

وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی پیکج کا اعلان کردیاوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل میں15روپےفی لیٹرکمی کا اعلان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates زبردست اللہ پاک ہماری حکومت کی مدد کرے اور اچھے فیصلے کریں انشاءاللہ سب بہتر ہوگا سب توبہ کریں اور نماز قرآن پڑھیں 15 rupy m Kay ho ga

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا Pakistan PMImranKhan StayAtHomeSaveLives StimulusPackage CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan LockDownPakisan ImranKhanPTI pid_gov a_hafeezshaikh Dr_FirdousPTI PTIofficial WHO ImranKhanPTI pid_gov a_hafeezshaikh Dr_FirdousPTI PTIofficial WHO Well done Captain

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا کے باعث معاشی پیکج کا اعلان کردیا PMImranKhan ImranKhanPTI EconomicPackage CoronaVirusChallenge COVID19 CoronaPakistan StayHomeStaySafe

جانوروں اور پرندوں کی غذا کا خیال رکھیں، عائزہ خانجانوروں اور پرندوں کی غذا کا خیال رکھیں، عائزہ خان AyezaKhan AnimalsAndBirds Diet TakeCare CoronaVirus Ha qu nahe awam bhoke ha or hum janwro Ka khal Kara بہترین دیکھ بھال ان کبوتروں کو کھانے سے ہو گی امید ہے کہ آپ کو اس پر اعتراض نہیں ہو گا. علاوہ ازیں مفت کا گرم گوشت کرونا کے خلاف اچھا ثابت ہو سکتا ہے. Just a thought 🤔🤔

ملک میں کرفیو لگانے سے پہلے اپنی تیاری کرنی ہوگی: وزیراعظم عمران خانچودہ دن یہ بھی ضائع کے جایں گے اور پھر مزید کرفیو لگایا جائے گا ☆Na'Ahal-e-Azam TUM Tayari/Tayari Kab'Tuk Khailtai'Raho'Gai, jub WAQT Haath'Sai NIKAL JaAai'Ga?☆😳 جناب جو کرنا ہے جلدی جلدی کریں سوچتے رہے تو بہت دیر ہو جائے گی

عوام کروناوائرس سےلڑنےکیلئے حکومت کاساتھ دیں،محمود خانوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں متحد ہونا پڑے گا SamaaTV CoronavirusLockdown CoronaVirusPakistan PakistanLockdown



’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘

کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ

مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل

بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریز

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

25 مارچ 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

کورونا وائرس: دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 20 ہزار سے زائد، ایک چوتھائی دنیا لاک ڈاؤن میں - BBC Urdu

اگلا خبر

جامع الازہریونیورسٹی کی سپریم علماء کونسل کا باجماعت نماز پر پابندی کا فتویٰ
آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا پنجاب حکومت نے9 روز میں فیلڈ اسپتال بنا کر ریکارڈ بنا دیا،وزیراعظم - کورونا وائرس کا آخری شکار کون سا ملک بنے گا؟ ’پہلے فسادات اور پھر کورونا وائرس نے بے گھر کیا‘ کروناوائرس: مریضوں کو ڈاکٹر اور ڈاکٹروں کو روبوٹ بچائیں گے عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردو گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے - ایکسپریس اردو Cadets pass out from Pakistan Military Academy Kakul - 92 News HD Plus پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 542 ارب روپے کا فائدہ - ایکسپریس اردو گلوکار عاطف اسلم کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں غیر معینہ مدت تک لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریز عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر بی جے پی رہنما 20 کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھلے عام زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو پاک فضائیہ کا طیارہ زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا ٹرانزنسٹریا: وہ ملک جسے کوئی تسلیم نہیں کرتا اداکارہ نادیہ جمیل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص