بالی ووڈ اداکارہ کو برقعے میں سرعام رقص کرنا مہنگا پڑگیا - ایکسپریس اردو

24/06/2022 11:00:00 PM

صارفین کی تنقید کے بعد اداکارہ کو ویڈیو ڈیلیٹ کرنی پڑی مزید پڑھیں: #ExpressNews

صارفین کی تنقید کے بعد اداکارہ کو ویڈیو ڈیلیٹ کرنی پڑی مزید پڑھیں: ExpressNews

مندانا کریمی نے ترکی کے ایک اسٹور میں برقع پہن کر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی

مندانا کریمی (فوٹو فائل) استنبول: بالی ووڈ اداکارہ مندانا کریمی کی برقع پہن کر بازار میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں مقیم ایرانی نژاد اداکارہ مندانا کریمی اپنے بولڈ سین کے باعث اکثر خبروں کی زینت بنتی ہیں تاہم حالیہ دنوں اداکارہ پر برقع زیب تن کرکے ڈانس کرنے پر تنقید کی جارہی ہے۔ مندانا کریمی کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی جس میں انہیں ترکی کے ایک اسٹور میں برقع پہن کر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جملہ لکھا کہ ’کاش برقع میں شوٹنگ بھی اتنی ہی آسان ہوتی جتنی کہ بی ٹی ایس میں ہے، مجھے برقع سے نفرت نہیں ہے لیکن برقع میں فلم بنانے والوں سے ہے‘۔ سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو پر شدید تنقید کرتے ہوئے اداکارہ کے اقدام کو مسلم خواتین کی بے عزتی قرار دیا، ایک صارف نے کہا کہ بحیثیت مسلم اداکارہ کو حجاب کا مذاق نہیں اڑانا چاہیے تھا، انہیں اپنے اقدام پر شرم آنی چاہیے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آپ نے حجاب پہن کر بیہودہ ڈانس کرکے مذہبی جذبات کو مجروع کرنے کی کیا ہے، دوسری جانب اداکارہ کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے ویڈیو پر پسندیدگی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے صارفین کی تنقید کے بعد ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی تھی۔.Advertisement ویب ڈیسک 24 جون 2022 ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے چائے کم پینے کے مشورے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے چائے کم پینے کے مشورے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے برآمدی بل کی بچت کے لیے ملک بھر کی یونیورسٹیز کو یونیورسٹیز کو چائے کی جگہ ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے ایچ ای سی کی قائم مقام ڈائریکٹر ڈاکٹر شائستہ کی جانب سے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو ریکٹرز کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ ملک کے زرمبادلہ کو بچانے کے لیے مقامی چائے کے باغات میں کاشت کی گئی چائے اور روایتی مشروبات جس میں لسی اور ستو شامل ہیں کو پروموٹ کیا جائے۔ مراسلے میں ایچ ای سی نے کہا ہے کہ ہمیں ملک کے معاشی صورتحال کے تناظر میں چائے کی درآمد میں کمی کرنا چاہیے جس سے ہمارے درآمدی بل میں کمی آئے گی۔ قائم مقام ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر شائستہ نے اپنے مراسلے میں مقامی کوکنگ آئل پر تحقیق اور درآمد شدہ خوردنی تیل کو تبدیل کرنے کیلئے مارکیٹنگ کرنے اور موٹر سائیکل، کار، بسوں اور ٹرینوں میں متبادل توانائی کے استعمال کیلیے تحقیق کرنے پر بھی زور دیا۔ یہ بھی پڑھیں: احسن اقبال کا معیشت ٹھیک کرنے کے لیے قوم کو چائے کم پینے کا مشورہ واضح رہے کہ ن لیگی رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ ہفتے ملک کی معیشت کی بحالی کیلیے عوام کو چائے کم پینے کا نادر مشورہ دیا تھا۔.دلہے کا دوست بابو لال یادیو آرمی کا اہلکار تھا۔ فوٹو : فائل اترپردیش: بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دلہے کی ہوائی فائرنگ سے اسکا دوست ہلاک ہوگیا، جسے کیمرے نے ریکارڈ کر لیا۔ فائرنگ کا واقعہ ضلع سون بھدرا کے علاقے برہمن نگر میں پیش آیا۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی تقریب کے دوران منیش مدھیشیا نامی دلہا اسٹیج پر کھڑا ہوکر جشن میں ہوائی فائرنگ کرتا ہے لیکن پستول سے نکلنے والی گولی اسکے دوست کو لگ جاتی ہے۔ दूल्हे ने की हर्ष फायरिंग, आर्मी के जवान की हुई मौत। यूपी के.مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ24 گھنٹےکےدوران 13 ہزار 941 کوروناٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 309 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 2.

مزید پڑھ:
Express News »
Loading news...
Failed to load news.

Salam r mazrat Pmln r ppp bhoot sary logon ko msg kiya r logon k hath msg bejwya r allha ka wasta b diya k humari bat ko suna jaye par allha nay shyad wo kaan he ata nahi kiya k awam ki bat ko suna jaye kise ki help ki jaye hum kaya khud ko maar lay yeh bt ko suna jaye ga

چائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایتچائے کم پیئیں، ملک بھر کی یونیورسٹیز کو ستو اور لسی کو پروموٹ کرنے کی ہدایت arynewsurdu اڑسطو ح ک پ کو دسمبر میں لسی اور جنوری میں ستو پلائیں تو اسکی معیشت ٹھیک ہو نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت Hahahhahaha 😂 خبردار اگر اموپٹڈ حکومت چاے کے کپ کی طرف دیکھا زندہ درگور کر دیا جائے گا

بھارت میں شادی کی تقریب میں دلہا کی ہوائی فائرنگ سے دوست ہلاک - ایکسپریس اردوافسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا مزید پڑھیں: ExpressNews Aik dafa phir sabit hogaya kae Pakistanis or Indians ka DNA aik hi hae.

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت, مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد:  کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ

اداکارہ زرنش خان وادی ہنزہ کی محبت میں گرفتاراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی اداکارہ زرنش خان وادی ہنزہ کے خوبصورت نظاروں کی محبت میں گرفتار ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اداکارہ شمالی علاقہ