بالی ووڈ کو ریو گرافر نے خودکشی کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کوریو گرافر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جیسن واٹکنز نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف

ممبئی بالی ووڈ کے کوریو گرافر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جیسن واٹکنز نے نامعلوم وجوہات پر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ریمو ڈی سوزا کی اہلیہ کے بھائی جیسن نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر جمعرات کے روز خودکشی کی جس کی تصدیق کوریو گرافر ریمو نے خود بھی کی۔ریمو ڈی سوزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے برادر نسبتی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’تم نے ہمارے دل توڑ دیے، امید ہے اب تمھیں وہ سکون مل گیا ہوگا جس کو تم تلاش کرتے تھے‘۔پولیس کے مطابق جیسن جیسن نے ممبئی کے علاقے اندھیری یمنی نگر میں اپنی رہائش گاہ میں پنکھے سے جھول کر خودکشی کی۔ اوشی وارہ پولیس حکام کے...

پولیس کے مطابق کمرے سے کوئی تحریر نہیں ملی اور نہ ہی اہل خانہ خودکشی کے حوالے سے کچھ زیادہ جانتے ہیں۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ واضح رہے کہ جیسن خود بھی کوریو گرافر تھے جنہوں نے ریمو کے ساتھ کئی پروجیکٹس میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کوریو گرافر نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردوکوریو گرافر کی خودکشی کی وجہ سامنے نہ آسکی تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیبالی ووڈ اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ کوریوگرافر نے خودکشی کرلیجمعرات کی سہ پہر ہیلپ لائن پر اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے تو دیکھا ایک شخص پنکھے سے جھول رہا ہے: پولیس مزید پڑھیں:GeoNews ایک مجرم کو DPO وہاڑی لگانا عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینا ہے ۔ kyn ShahHussain50 da sok da?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ میرا سب کچھ تھا ڈرائیور کی اچانک موت پر بالی ووڈ اداکار ورن دھون غم سے نڈھالممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار ورون دھون اپنے ڈرائیور منوج کی اچانک موت پر شدت غم سے نڈھال ہوگئے۔ ورون دھون کے ڈرائیور منوج دل کا دورہ پڑنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے معروف اداکارنے عمرہ ادا کرلیا مکہ اور مدینہ سے ویڈیو بنا کر شئیر کردیمدینہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف  اداکار علی فضل نے عمرے کی ادائیگی کے دوران مکہ اور مدینہ سے اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »