بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنے میں فروخت کر دیئے؟جان کر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنے میں فروخت کر دیئے؟جان کر آپ کو یقین نہیں آ ئے گا

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بظاہر اپنی شادی کی تقریب کے نشریاتی حقوق مقبول ترین اسٹریمنگ ویب سائٹ ’’ایمیزون پرائم ویڈیو‘‘ کو 80 کروڑ روپے میں فروخت کردئیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق یہی وجہ ہے کہ وکی کوشل اور کترینہ نے اپنی شادی کے حوالے سے اتنی زیادہ رازداری برتی ہوئی ہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سے ایک این ڈی اے بھی سائن کروانے کی درخواست کی ہے۔ یہ معاہدہ شادی کے حوالے سے کوئی بھی خبر لیک نہ کرنے سے متعلق...

پریکٹیکل کے بہانے میٹرک کی17 طالبات سے 2 سکول مینجرز کی رات بھر جنسی زیادتی ، بھارت سے انتہائی شرمناک خبر آ گئی واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راجستھان کے ضلع سوائی مادھور پور کے سکس سینسز فورٹ باروارہ ہوٹل میں 9 دسمبر کو ہوگی۔ دونوں کی شادی میں کرن جوہر، فرحان اختر، علی عباس ظفر، کبیر خان، منی ماتھور اور روہت شیٹھی سمیت شوبز کی متعدد شخصیات شرکت کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کے ہونے والےشوہر کس چیز پر بارات لے کر آئیں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیاممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکار جوڑی کے سنگیت، مہندی اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آدمی نے ایسا جواز بنا کر گرل فرینڈ سے شادی سے انکار کر دیا کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہوجائےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں ایک آدمی نے ایک ایسا جواز بنا کر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ شادی کرنے سے انکار کر دیا کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہوجائے۔ دی سن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کا نیا روپ سب دیکھ کر حیران رہ گئے09:38 AM, 8 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی :بھارتی سٹار بلے باز سچن ٹنڈولکر کی بیٹی نے ماڈلنگ میں قدم رکھ دیا  ۔سارہ ٹنڈولکر نے اپنے پہلے اسائنمنٹ کا ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ نواز اور شہباز اور حامد میر کے ملک کے آرمی جنرل فوت ہو گئے۔......بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے پاکستان سےسمگل کیا گیا قیمتی پتھر واپس کر دیاآسٹریلیا نے پاکستان سےسمگل کیا گیا قیمتی پتھر واپس کر دیا Australia Pakistan BronzeAgeStone Return CultureHeritage Smuggled GovtofPakistan MoIB_Official Zhchaudhri FMPublicDiploPK AusHCPak PakinAustralia dfat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارتی جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کے گِر کر تباہ ہونے کے مناظربھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرلبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کے تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ مزید جانیے: DailyJang BipinRawat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »