بالوں کو گھر میں بلو ڈرائی کرنا نہایت آسان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بالوں کو گھر میں بلو ڈرائی کرنا نہایت آسان ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وقار نے بتایا کہ گھر پر خود سے بلو ڈرائی کرنے کے لیے ڈرائر کو 90 ڈگری زاویے پر پکڑا جائے اور بالوں کو سلجھاتے جائیں۔

اگر بالوں میں لہر دار لک پیدا کرنا ہے تو سر جھکا کر بال سامنے کی طرف لائیں اور ڈرائر کو پیچھے کی طرف سے استعمال کریں۔ اس کے بعد بالوں کی معمولی سی بیک کومبنگ کی جائے، اس سے سر کی ایک شیپ بن جاتی ہے اور خوبصورت لک آتا ہے۔ وقار نے بتایا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ ڈرائر کی گرم ہوا سے بال خشکی کا شکار ہوجائیں گے اور جھڑنے لگیں گے، ڈرائر میں 3 آپشنز ہوتے ہیں میڈیم، ہیٹ اور کولڈ۔ ڈرائر لگاتے ہوئے اس کا کولڈ آپشن استعمال کریں۔

وقار کا کہنا تھا کہ گھنگھریالے بالوں کے لیے بازار میں ایسی پروڈکٹس ملتی ہیں جنہیں نہانے کے بعد گیلے بالوں میں استعمال کیا جائے تو وہ بالوں کو نم رکھتی ہیں جبکہ اس سے کرل بھی سمٹے ہوئے اور ترتیب میں رہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے؟ -پاکستانی بچوں کو کس نوع کا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والدین، اساتذہ اور ملک کے سنجیدہ و باشعور طبقے کو تشویش ناک صورت حال کا ادراک کرواتی فکر انگیز تحریر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان سعودی عرب کو چھوڑ کر ترکی سے قربتیں بڑھا رہا ہے؟ - BBC News اردوسفارتی حلقوں میں کئی مہینوں سے یہ بازگشت جاری ہے کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات میں ایک ’پالیسی شفٹ‘ آئی ہے اور اب اسلام آباد سعودی عرب کے مقابلے میں ترکی کو فوقیت دے رہا ہے۔ فاٸدہ کہاں زیادہ ہے ؟ $$ پاکستان سعودی عرب کے بعد صرف ترکی کے ساتھ ہی نہیں, بلکہ اپنے تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات مظبوط اور بہتر بنا رہا ہے .. بھکاری کو بھیک سے مطلب ہوتا ہے وہاں کہیں سے بھی ملے شہنشاہ کے دربار سے یا طوائف کے کوٹھے سے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسرز نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیاسری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسرز نے مزید دو کشمیری جوانوں کو شہید کردیا ۔مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ وادی میں تازہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خرابی سے تنگ روسی وی لاگر نے اپنی قیمتی گاڑی کو آگ لگادیروسی وی لاگر کا کہنا تھا کہ ہر وقت خراب رہتی ہے، بار بار ٹھیک کروانا پڑتا ہے، اس سے تو بہتر ہے کہ اسے آگ لگا دو جان چھڑا لو، اور اس نے ایسا ہی کیا اور کروڑوں مالیت کی قیمتی مرسیڈیز گاڑی کو آگ لگا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں کو ئی کھلاڑی نہیں جو وعدے سے یوٹرن لے سکتا ہوں، بلاولاسکردو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور میں تمام مطالبات عوام کے لیے ہیں، میں ان قوتوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے۔ Isko waaday yaad dilain na... Pta chl jayga ktne U turn hain... Iski Video chla dain jo is nai N League k bary mai bola انکو پہلے سے سندھ ملا ہیں اسکو بہتر کے بجائے بدتر کردیا ہیں اور چائیے پورا مُلک برباد کرنے کے لئے جی جی بلکل ملک کو لوٹنے کا وعدہ نس در نسل جو نبھا رہیے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھوکے شیروں سے بچنے کے لیے بھینسے کی گاڑی کو زوردار ٹکرشیر کے دانتوں سے اذیت میں مبتلا بھینسے کو کچھ اور نہیں سوجھتا تو وہ تیزی سے بھاگتا ہوا آتا ہے اور اپنے سینگوں کو ایک سفاری وہیکل سے ٹکرا دیتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »