باس نے ایسا کیا کہا کہ ملازم نوکری چھوڑ کر چلا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باس نے ایسا کیا کہا کہ ملازم نوکری چھوڑ کر چلا گیا ARYNewsUrdu

کچھ لوگ عزت نفس کو پہلی ترجیح دیتے ہیں اور عزت کی خاطر لگی لگائی نوکری کو بھی لات مارنے میں بھی دیر نہیں کرتے، ایسا ہی ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ملازم نے سست اور کاہل کہنے پر نوکری کو خیرباد کہہ دیا۔

امریکا میں مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ریڈٹ‘ پر باس اور ملازم کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک ہوئی ہے، جس میں باس نے اپنے ملازم کو کہا کہ ‘میں نے آج کیمروں کی ویڈیو چیک کی، جس سے پتہ چلا آپ ڈیوٹی کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں’۔ملازم نے اپنے باس کے پیغامات موصول ہونے پر وضاحت دی کہ میرے پاؤں میں دو ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں، اس کے باوجود میں نے 12 گھنٹے ڈیوٹی کی، پتہ نہیں آپ کو اس کا علم ہے یا نہیں۔

ملازم نے مزید وضاحتیں دیں جس پر باس کو غصّہ آیا اور باس نے ملازم کو سست اور کاہل کہا جس پر ملازم نے باس کو الوداعی پیغام دیا اور نوکری کو لات مار دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AAP KA ISHARA SHOAIB AKHTAR KI TARF HAI?😊

اس نے کہا ہونا تم نے بس گھبرانا نہیں ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باس کے سست اور کاہل کہنے پر ملازم نے نوکری کو لات مار دی - ایکسپریس اردودفتر کا ماحول زہریلا ہے جس کی قیادت میں جاہل لوگ موجود ہیں، ملازم He must give a kick on his back as well 🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی شکست کے بعد کیون پیٹرسن نے کیا کہا؟بھارت کی شکست کے بعد کیون پیٹرسن نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گپٹل کی وکٹ لینے پر حارث رؤف نے کیا کہا؟گپٹل کی وکٹ لینے پر حارث رؤف نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu PakvsNz T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے شعیب ملک کے بارے میں کیا کہا؟شاداب خان نے شعیب ملک کے بارے میں کیا کہا؟ ARYNewsUrdu PakvsNz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا: شہباز شریفOn October 27, 1947, India illegally occupied Jammu and Kashmir: Shehbaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے افغانستان کی جیت پر کیا پیغام دیا؟وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف میچ جیتنے پر افغانستان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پیٹرول سات روپے مزید مہنگا یکم نومبر سے ThokdiaPakistanyoko
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »