بارہ ماسی: آم کا وہ درخت جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارہ ماسی: آم کا وہ درخت جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے

سید جعفر شاہ گیلانی کہتے ہیں ہمارے باغ میں آم کی کافی ورائٹی لگی ہوئی ہے، جس میں چونسہ، انور ریٹول، کالا چونسہ وغیرہ شامل ہیں لیکن جو درخت سارا سال پھل دیتے ہیں ان پر دوسرے درختوں کی نسبت زیادہ محنت ہوتی ہے۔

’اس کو پاکستان میں سب سے پہلے ہمارے ہی ادارے کے سابق ڈائریکٹر جنرل مرحوم پاشا جیگدار نے سنہ 2007 میں متعارف کروایا تھا۔ انھوں نے اس کے سات، آٹھ درخت تیار کیے تھے، جس کے بعد اب ان کی تعداد کافی بڑھ چکی ہے۔ میرپور خاص اور سندھ کے کئی فارمز یہ پھل حاصل کر رہے ہیں۔ سندھ میں آموں کی ہونے والی ہر نمائش میں ہم بارہ ماسی کو پیش کرتے ہیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ایسے فارمر جو بارہ ماسی لگانا چاہتے ہیں، وہ بارہ ماسی کی گھٹلی لگا کر اس کے درخت کو بڑا کریں اور پھر اس کی قلمیں بنا کر آم کے کسی بھی درخت پر لگا کر اس کا پھل حاصل کریں۔ ’اس وقت ہی آم کی طلب عروج پر ہوتی ہے۔ عموماً اس وقت ہی زیادہ تر اقسام مارکیٹ میں آ جاتی ہیں۔ اس وقت ہی اس کی مارکیٹنگ کا پورا نیٹ ورک فعال ہوتا ہے۔ جس میں مزدور سے لے کر پرچوں فروش تک کام کر رہا ہوتا ہے۔‘

’یہ کچھ فارمرز نے اپنے شوق، تحقیق وغیرہ کے لیے لگایا ہوا ہے۔ اس پر سے پھل بھی اتنا نہیں آتا کہ اس کی کوئی مارکیٹنگ کی جا سکے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران حکومت میں بارہ ماسی وہ درخت ھے جو بارہ مہینے مہنگائی کا پھل دیتیے ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی اور حید رآباد میں آج سے انڈور ڈائننگ بندانڈور ڈائننگ پر پابندی کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ Bhai indoor dining wedding halls band hai to schools q khole hai?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحقلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور تین بچے زخمی ہو گئے ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مستونگ میں کوچ اور کار میں ٹکر، 5 افراد جاں بحقکوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ مستونگ میں منگچر کے قریب پیش آیا: لیویز حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہملک بھر میں کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش,سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Forecast Weather Rain Snowfall Sindh Punjab KhyberPakhtunkhwa Balochistan pmdgov metoffice GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »