بارات میں 12 سے 15 لاکھ روپے سلامی ملی: ٹک ٹاکر کنول آفتاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کنول اور ذوالقرنین کی ولیمے سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہا دلہن کو اپنی سلامی سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews TikTokers

ولیمے کی تقریب میں صحافی کے بارات کی سلامی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ذوالقرنین کا کہنا تھا کہ میری سلامی میرے والد صاحب نے لے لی تھی۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میرے پاس جتنی بھی سلامی آئی میرے والد نے فوری طور مجھ سے زبردستی لے لی تھی اور میں نے وہ سلامی انھیں دے بھی دی کیوں کہ والد کا حکم ماننا پڑتا ہے۔ جب یہی سوال ٹک ٹاکر کی اہلیہ سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی سلامی ذوالقرنین سے چھپا کر دراز میں رکھ دی ہے جو کہ اب تک گنی ہی نہیں لیکن مجھے اندازہ ہے کہ میری سلامی الحمد اللہ 10 سے 15 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔

کنول نے اپنے پیغام میں والد کے دوستوں سے شکوہ بھی کیا کہ انھوں نے ذوالقرنین کو 40، 50 ہزار دیے، اگر وہ مجھے بھی 2 ہزار دے دیتے تو مجھے اچھا لگتا۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کے ساتھ نکاح کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی رخصتی چند روز قبل ہوئی ہے جس کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کام کی بات چیت کیا کریں

Geo walon patwaryion bc'on

U

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتخابات میں مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ مہنگائی سے ہے: وفاقی وزیر حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں ہے بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوجی تکنیک جس سے آپ صرف 2منٹ میں گہری نیند میں چلے جائیں گےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو نیند کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے تویہ خبر آپ ہی کے لیے ہے۔ ایک فٹنس کوچ نے نیند کے حصول کے لیے ایک ایسی ’فوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں گھر سے انسانی لاش کے ساتھ 100 سے زائد سانپ بھی برآمداس شخص کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے، حکام اللہ کے معملات میں ٹانگ مت اڑاو ورنہ بہت برا حال ہو گا کسی کا راز فاش مت کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثرکوئٹہ میں برفباری اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی متاثر ARYNewsUrdu الله پاک غرباء کی نصرت و حفاظت کرے - آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »