باجی بالکل ایسا بناؤں گا:علی گل بمقابلہ مُشک کلیم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

علی گل پیرنے مشک کی ایک تصویرکی ہو بہونقالی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ خاصی حد تک کامیاب بھی رہے ؐزید پڑھیے: SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

علی کی تصویر دیکھتے ہی تصور میں زخموں پر کی جانے والی بینڈیج آتی ہے۔ انہوں نے کیپشن میں مشک کی تصویر کے ساتھ اپنا موازنہ کرتے ہوئے لکھا، “جب آپ کا درزی کہتا ہے، باجی بالکل ایسا بنادلچسپ بات یہ ہے کہ خود مُشک نے بھی علی کی اس کوشش کو پسند کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ہنسی کے ایموجیز کے ساتھ لکھا “لواٹ”۔

علی اس سے قبل بھی بہت سی ماہرہ خان ، عائشہ عمرسمیت بہت سی معروف شخصیات کی تصاویرپر طبع آزمائی کرچکے ہیں۔ اپریل 2018 میں بھی انہوں نےسما نےخصوصی گفتگو میں علی سے پوچھاتھا کہ یہ خیال انہیں کیسے آیا؟ جواب میں علی نے بتایا کہ عموما کامیڈی مزاحیہ گانوں، ویڈیوز یا تحریروں کے ذریعے کی جاتی ہے، لیکن ڈیجیٹل دورمیں سب کا ماننا ہے کہ کانٹینٹ سے ہٹ کر بھی کچھ ہوناچاہیے۔ ان تصویروں کی نقالی کا آئیڈیا میں نے مغرب سے لیا۔ تصویروں کے ذریعےوہاں زبردست کامیڈی کی جاتی ہے تو میں نے بھی سوچا کہ ان تصاویر کے ذریعے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈزنی کی میگابجٹ”مولان”بڑی اسکرین کےبجائےآن لائن دیکھیےایسا پہلی بارہو گا کہ ڈزنی اپنی کسی میگا بجٹ فلم کو آن لائن ریلیز کرے گا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف محتاط آغاز - BBC News اردومانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی طاقتور قومیں تکبر میں فیصلے کر کے تباہ ہوگئیں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’قابل اعتماد‘ شاداب کے چرچے، ’سرفراز کو پانی پلانے میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے‘ - BBC News اردوجب بابراعظم، اسد شفیق اور محمد رضوان ایک ایک کر کے آؤٹ ہوتے گیے تو اوپنر شان مسعود کو ایک قابل اعتماد ساتھی کی تلاش تھی۔ اس وقت شاداب خان ان کے ساتھ 105 رنز کی اہم شراکت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ لیکن جب کچھ لوگوں نے سابق کپتان سرفراز کو گراؤنڈ میں پانے لاتے دیکھا تو انھیں لگا کہ یہ کام کسی جونیئر کھلاڑی سے کروانا چاہیے تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں ہولناک دھماکا، سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گللبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ کے قریب منگل کو ہونے والے خوفناک دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »