بات سے بات: جی ایچ کیو پر ایک بورڈ لگا دیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: جی ایچ کیو پر ایک بورڈ لگا دیں

اس کے بعد سے اب تک سٹیج پر جو کچھ دیکھنے میں آ رہا وہ پیسہ وصول اوریجنل تھیٹر ہے۔

اس دو بدو کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ کیا کوئی طاقت ور سمجھا جانے والا ادارہ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو کوئی کام نہ کرنا چاہے مگر کوئی بھی باہر کا شخص اس سے زبردستی اپنی مرضی کا کام کروالے۔ ’برائے کرم تمام سیاستدان، سویلین آئینی عہدیددار، ارکانِ پارلیمان و اسمبلی، بیوروکریٹس، میڈیا نمائندے فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ سے صبح نو سے دوپہر 12 بجے کے درمیان صرف غیر سویلین معاملات کے سلسلے میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ معیار کو برقرار رکھنے کے لیے ملاقات یا کال کا آڈیو ویڈیو اور تحریری ریکارڈ محفوظ رکھا جائے گا جسے کوئی بھی مجاز عہدیدار عندالطلب ملاحظہ کر سکتا ہے۔

آپ کو شاید یاد ہو کہ جب ایبٹ آباد پر دو مئی 2011 کو امریکی حملہ ہوا تھا تو سپاہ سالار جنرل اشفاق پرویز کیانی اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل شجاع پاشا نے 13 مئی کو پارلیمان کے بند اجلاس میں حکومت اور پارلیمان کو بریفنگ دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب ملکوں میں کچھ نہ کچھ خرابیاں ھیں ۔ کام محنت کا ھے مگر کبھی اچھی باتیں بھی بتائیں۔ ملک میں ھر ادارے میں نچلی سطح پر بہت مخلص اور جاں نسار لوگ ھیں۔ شوشل ورک، سماجی بہبود میں ملکی سطح پر بہت کچھ اچھا ھو رہا ھے۔

سب دو ٹکے کے مراثی بی بی سی پر ہی کیوں صحافی بن کر کالم لکھتے ہیں یہ باؤ جی کے نوکر بی بی سی پر ہی کیوں ہوتے ہیں کیوں کے یہ باؤ جی کے ٹکڑوں پر پلنے والا چینل ہے

I wonder who told pmln members to request meetings with GHQ.

👌👌👌

ohhhhhhh just shut you're just a part of big campaign just trained from BBC always just a confusing the whole nation it's all just really shameful but that's the real basic from the western media always just blaming Pak army .

Stop anti pakistan behaviour ......Shameless budhah & bbc

وسعت صاحب پاکستان میں جیسے مولویوں کا فتنے سے کوئی تعلق نہیں بلکل اسی طرح فوج کا بھی سیاست سے کوئی تعلق نہیں جبکہ دونوں ہی فتنے ہیں ۔ USAUrdu

بورڈ پر لکھ دو : ساس کا حکم حرف آخر ہے۔ بہو کو آپنی حد میں رہنا پڑے گا !

شائد پھوج نے یہ طے کرلیا ہے ۔انج تے فیر انج ہی سہی

بی بی سی اگر صحافت کا اتنا بڑا ہی چیمپئن اور علمبردار بنتا ہے اور واقعی اپنی ماں کا دودھ پیا ہے توذرا برطانیہ میں جاکر ملکہ برطانیہ کے محل کے دروازے پر صرف بورڈ لکھ کر لگا دے کہ 'دینا سے بادشاہت ختم ہو چکی ہے' یہ برطانیہ میں کچھ نہیں کر سکتا کیونکہ وہ وہاں میڈیا SOP ہے۔

دفاعی ایجنسیز دنیا کے تمام ممالک میں ملکی مفادات کے تحت ناگزیر کردار ادا کرتی ہیں اور اس کردار کو کوئی بھی کم یا ختم کر ہی نہیں سکتا۔کیونکہ یہ دفاعی لحاظ سے صروری اور تقاضہ ہے باوی حدودو قیود پہ بات کی جا سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو: شہبازلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔ نوازشریف کی اے پی سی میں تقریر آئین و قانون کے مطابق ہے، میرے قائد نے تقریر میں کوئی ایسی بات نہیں کی جو آئین سے متصادم ہو۔ ذہنی مریض کے اس جھوٹ سے نواز شریف بھی متفق نہیں ہو گا 😂 Muaafi de dein, muaafi de dein بات تو درست ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور - BBC News اردوانڈیا میں یہ ایک غیر معمولی موسم گرما ہے۔ وجہ ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا جس کی وجہ سے کروڑوں شائقین جو انڈین فلمیں دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں، اس بار ایسا کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں سنیما گھر مارچ کے مہینے سے بند ہیں۔ good At least they're working & that's enough. Thank you, Modi 🙏 for turning incredible India into shrinking India 👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمیں پتہ ہی نہیں لیگی رہنمائوں نے طلال چودھری پر تشدد کے معاملے پر بات کرنے سے انکار کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال اور لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے طلال چودھری کے معاملے پر تبصرے سے انکار کردیا اور صحافیوں کے بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی سینئرقیادت کااجلاس شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بات چیتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف کی زیرصدارت(ن)لیگ کی سینئرقیادت کااجلاس ہوا،جس میں شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پر بات کرنیوالے حکومت بچانے گرانے میں لگ گئے، مصطفیٰ کمالپاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ چند دن پہلے سب کراچی کے مسائل پر بات کر رہے تھے، اب حکومت بچانے اور گرانے میں لگ گئے۔ تو 800 ارب وزیر اعلی سندھ نے جو کہے تھے ان کا کیا بنا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے - ایکسپریس اردواقوام متحدہ سے کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، حریت رہنما Modi kota جاؤ دفعہ ہو مڑا یہاں پر ہم بتایا جاتا کہ مودی کے تقریر پر احتجاج اور وہاں پر دکھایا جاتا ہے کہ عمران کے تقریر پر تنقید ویسے دونوں میں سے کسی ایک نے بھی کہی پر جھنڈے نہیں گاڑے ہے سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں بس دونوں ممالک کے عوام کو بے وقوف بنانا ہے اور کچھ بھی نہیں Block
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »