بابو سر ٹاپ پر برفباری، سڑک ٹریفک کیلئے بند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری تفصيلات جانئے: DailyJang

وادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے، بابو سر ٹاپ پر اب تک 8 انچ برف پڑ چکی ہے جس کے وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، پنجاب کے شمالی حصوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے اور بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر: مشہور اداکار کو کاک پٹ پر بٹھانے پر پائلٹ پر تاحیات پابندی - World - Dawn NewsWow! It looks beautiful but who was that reckless lady?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چہلم امام حسین پر صوبہ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندیچہلم امام حسین پر صوبہ سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹن بیبر کو اپنی ہی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر مقدمے کا سامنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب نے ایئرپورٹ پر ہی کیٹ میڈلٹن کو کیا چیز تحفہ میں دی؟ لیپ ٹاپ نہیں بلکہ ۔۔۔لاہور(ویب ڈیسک) برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن  لاہور پہنچ گئے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’نارویجن پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی‘’نارویجن پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے مسئلہ کشمیر پر بات ہوگی‘ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سرکاری ملازمتیں نہ ہونے کے بیان پر طوفان آگیا، پرائیویٹ سیکٹر نوکریاں پیدا کرتا ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »