بابر اعظم: پاکستانی کپتان 2021 کے لیے آئی سی سی کے بہترین ون ڈے کرکٹر منتخب - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم: پاکستانی کپتان 2021 کے لیے آئی سی سی کے بہترین ون ڈے کرکٹر قرار

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیبابر اعظم نے اگرچہ 2021 میں صرف چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے لیکن ان میچوں میں ان کی کارکردگی متاثر کن رہی

ان سے قبل محمد رضوان کو ٹی 20 فارمیٹ کے لیے سال کا بہترین کھلاڑی جبکہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کو سال کی بہترین ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا تھا۔ بابر اعظم نے اگرچہ 2021 میں صرف چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے لیکن ان میچوں میں ان کی کارکردگی متاثر کن رہی اور انھوں نے 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے جن میں دو سنچریاں شامل تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ میڈیا کو تین دن بعد پتا چلا

Alhumdolilha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضوان آئی سی سی کے سال کے بہترین ٹی20 کرکٹر قرارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد رضوان لے اڑے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وکٹ کیپر محمد رضوان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر قراربابر اعظم آئی سی سی ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر قرار Pakistani babarazam258 Crowned ICC Men ODI CricketerOfTheYear2021 ICC ICCMediaComms TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاندار کھیل کا اعتراف، آئی سی سی کا اہم ترین ایوارڈ محمد رضوان کے نامٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا تاج محمد رضوان کے سر سج گیا ARYNewsUrdu Allhumdulilah, in the darkness about most of fields , cricket is a light of hope for Pakistan. It’s individual as well as team work.proud to be Pakistani. Proud Pakistani💚💯👍 He is able for this❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتے کورونا کیسز کے بعد این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیںتازہ ترین گائیڈ لائنز بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔ لڑکی دیکھیں یا نیوز Common people don't follow SOPs. They say themselves brave
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد رضوان سال کے بہترین T20 انٹرنیشنل کرکٹر قرارقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے Congratulations
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم کو کس کے ساتھ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے؟کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ شرجیل خان کے ساتھ ہمیشہ اوپننگ کرنا اچھا لگتا ہے، وہ گیم چینجر کھلاڑی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »