بابراعظم نے کوہلی، کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعظم واحد بلےباز جو تینوں فارمیٹس میں آئی سی سی کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں شامل ہیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی اور سابق انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرک اسٹیٹس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں۔ ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ کے فارمیٹ میں پاکستانی کپتان بابراعظم 1028 دن گزار چکے ہیں جبکہ انکے بعد ویرات کوہلی اور کپتان انگلش بلےباز کیون پیٹرسن کا نمبر آتا ہے۔ کوہلی نے ٹی20 کرکٹ میں 1013 دن جبکہ کیون پیٹرسن 729 دنوں تک نمبر ایک پوزیشن پر قابض رہے تھے۔Destined to be no. 1️⃣

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hhhhh H ,L x of 1

اب پاکستان امریکا سے آگے نکل جائے گا کیونکہ بہت بڑا کارنامہ ہو گیا ہے نا ہمارے چینل والے اتنے ہرامی ہیں کہ ان کو اس کے علاوہ اور کچھ نہیں نظر آتا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، PTI کے18 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعلانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ سرگرم، مریم نواز کا مختلف حلقوں میں کنونشنز کا فیصلہیعنی نقل عمران خان کی کرنی ہے مکاریاں ہاں کل خان لاہور ہو گیا تو اس کو بھی یاد آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاہور میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہارپولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کا تحفظ یقینی بنائیں، عوام کی رائے صرف کارکردگی دکھانےسےہی بدل سکتی ہے: وزیراعظم Inflation begets crime in society. کون وزیراعظم ہاں شھباذ صاحب میں اپ کا ووٹر ھوں مگر اپ نے ملازم پے جو ٹیکس لگا دیا ھے اپ نے ٣٠ فیصد اپنا ووٹ کم کر دیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کا کردار بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواجلاس میں ملک میں امن و امان کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews Imported Crime Minister Shobaz Shareer Urf Bikaaaaaaaari... نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت مریم صفدر نے اتنی سرجریاں کروائی ھیں ایک چھوٹی سی سرجری کرواکے کیڑا بھی نکلوالیتی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  صحت کا صدقہ ابھی دیتے رہیں اور ان کاموں سے دور رہیں جہاں ناجائز معاملہ دکھائی دے ان دنوں سازشی لوگ اپنے کاموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »