بابر اعظم ‘رضوان کی عمدہ بیٹنگ نے پورے بھارت کے آنسو نکال دیئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارت کو ایک ذلت آمیز شکست دیکر پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں کس کس کھلاڑی کی تعریف کی جائے T20WorldCup PakVsInd PCB Pakistan India T20withNation TheRealPCBMedia

فیلڈنگ تک میں لڑ گئی اور پاکستانی ٹیم نے ورلڈ کلاس پرفارمنس دی پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دینا جیت کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔پاکستانی بائولرزنے سوائے حسن علی کی کے عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کیا۔ شاہین آفریدی کی عمدہ باولنگ نے پاکستان کی جیت کی بنیاد رکھی اور پہلی تین وکٹ لیکر بھارتی بیٹنگ کا کباڑہ کر دیا اور بعد میں کپتان بابر اعظم اور رضوان نے دشمنوں کے ہر حربے کو اپنی عمدہ

بیٹنگ سے تہس نہا کر دیا۔ پاکستان کوT 20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں وننگ سٹارٹ دیدیا اور بھارت کو ذلت آمیز شکست سے دو چار کر دیا۔ اسی لئے رمیزراجہ کی تقرری پر لکھا تھا رمیز راجہ کی تقرری سے پاکستانی کرکٹ ورلڈ کرکٹ میں کھویا اپنا مقام واپس لے گی اور قربان جاوں بابر اعظم اور رضوان کی عمدہ بیٹنگ کے جنہوں نے پورے بھارت کے آنسو نکال دئیے۔ پاکستان زندہ باد پاکستانی قوم زندہ باد‘ پاکستانی کرکٹ زندہ باد۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا خبر دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔ MID 80S MEIN PAKISTANI AKSHAY KUMAR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شکست کی روایت ٹوٹ گئی، پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت کو ہرادیابھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی اننگز کا آغاز کیا ہے۔ خدا خدا کرکے کفر تو ٹوٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی فضائی مشقیں شروع ۔کس ملک پر حملے کی تیاری ہے؟۔تہلکہ خیز دعویٰاسرائیل اور امریکا اس بات کا ادراک رکھتے ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے باز رکھنے کے لیے سفارت کاری کے ناکام ہونے کی صورت میں متبادل عسکری منصوبہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »