بابراعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو ویڈیو وائرل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

بابراعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو، ویڈیو وائرل BabarAzam DressingRoon Players PakistanCricket babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کے خلاف ہائی ولٹیج میچ جیتنے کے بعد عالمی ایونٹ کے مزید میچوں میں کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت سے فتح ہماری پوری ٹیم کی کوششوں کا نتیجہ ہے جس کے بعد زیادہ جذباتی نہ ہوں انجوائے کریں لیکن خود پر قابو رکھیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی ورلڈ کپ شروع ہوا ہے ہم نے اور بھی میچز کھیلنے ہیں اس لیے اپنی اسپرٹ اور صلاحیتوں کو بہتر طریقے سے استعمال کرنا ہوگا ہمارا فوکس ایک ہے اور وہ ہے ورلڈ کپ...

کے خلاف ہائی ولٹیج میچ جیتنے کے بعد عالمی ایونٹ کے مزید میچوں میں کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی مزید بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے حوصلے بلند کرتے ہوئے قومی کپتان کا کہنا تھا کہ بھارت سے فتح ہماری پوری ٹیم کی کوششوں کا نتیجہ ہے جس کے بعد زیادہ جذباتی نہ ہوں انجوائے کریں لیکن خود پر قابو رکھیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی ورلڈ کپ شروع ہوا ہے ہم نے اور بھی میچز کھیلنے ہیں اس لیے اپنی اسپرٹ اور صلاحیتوں کو بہتر طریقے سے استعمال کرنا ہوگا ہمارا فوکس ایک ہے اور وہ ہے ورلڈ کپ جیتنا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ میچوں میں جس کے پاس بالنگ ہو بیٹنگ ہو فیلڈنگ ہو وہ اپنی سو فیصد کارکردگی دکھائے کیونکہ ہم نے یہ میچ بھی ٹیم بن کر جیتا ہے اور آئندہ بھی ایسے ہی کریں گے۔اس موقع پر بالنگ کوچ ثقلین مشتاق نے بھی کھلاڑیوں سے بات چیت کی اور کہا کہ جو کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ نہیں تھے ان کو بھی ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پرسعودی عرب میں کرونا سے اموات کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر SaudiArabia CoronavirusUpdates COVID19SA CoronaPatients CoronaCases SaudiMOH KingSalman KSAMOFA WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‏’ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ سے روپے کی قدر میں کمی آئی‘‏’ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ سے روپے کی قدر میں کمی آئی‘ ARYNewsUrdu Dollar کیا تضاد ہے ویسے. اسٹیٹ بینک کا گورنر کچھ کہ رہا ہے. اپ کچھ کہ رہے ہیں. عوام سنے تو کس کی سنے - سڑ تو عوام ہی رہی ہے. اور اگر مان بھی لیا جائے کہ ڈالر اسمگل ہوا ہے تو کیا حکومت یا ادارے سو رہے تھے. الله کا واسطہ ہے عوام کے ساتھ مت کھیلیں. Ty mama rokna tawada Kam ay, tusi sooty paye ho, soota la k کون کر رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو، ویڈیو وائرل -پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کھلاڑیوں سے آگے کی جانب بڑھنے کے عزم کا بابر اعظم اور ٹیم نے جو خوشی پاکستانی قوم کو دی ہے بھارت کوہرا کر وہ الفاظوں میں بیان نہی کی جاسکتی پاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے یہ اس سے بھی بڑی خوشی ہے ان شاءاللہ ورلڈکپ بھی ہمارا ہوگا اللہ پاک ہماری ٹیم کو بہت ذیادہ کامیابیاں عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیند میں چلتی خاتون چوتھی منزل سے نیچے آگری لیکن پھر اس کی کیا حالت ہوئی؟ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ میں نیند میں چلنے کی بیماری کی شکار ایک خاتون موت کے منہ میں جاتے بال بال بچ گئی۔ دی سن کے مطابق اس 40سالہ خاتون کا نام لو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عہدے سے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستانشرم کرو دنیا نیوز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »