بابر اعظم کو یوم پاکستان پر سول ایوارڈ دینے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کو یوم پاکستان پر سول ایوارڈ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

حکومت کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان 23 مارچ 2023 کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

1958 میں جو فیصلہ کیا گیا تھا اس کے تحت ’اعزازبرائے پاکستان، برائے شجاعت، برائے امتیاز، برائے قائد اعظم، برائے خدمت‘ اور’ صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی‘ شامل تھے۔ صدارتی ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی، آرٹ، ادب، سائنس، کھیل اور نرسنگ کے شعبوں میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے۔ ناموں کی نامزدگی کا اعلان ہر سال 14 اگست کو ہوتا ہے لیکن اعزاز 23 مارچ کو عطا کیا جاتا ہے۔

ایوراڈ برائے شجاعت چاروں درجوں میں بہادری اورغیر معمولی حالات میں انسانی زندگیوں کو بچانے کے سلسلے میں انجام دی جانے والی خدمات کے صلے میں ملتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bad decision. Let him play first.

ایک اچھا پلئیر مل ہی گیا ہے تو فورا خراب کرو اس کو، دماغ میں فتور بھرو، تاکہ جلد ختم ہو !!

He deserves it ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحتی ویزے پر جانیوالوں کو بھی عمرے کی اجازت مل گئیسعودی وزارت حج نے سیاحتی ویزے پر ملک آنے والے افراد کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔ بہت اچھا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تجارتی معاہدہ خوش آئند ہے دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگاوزیراعظم شہبازشریفتجارتی معاہدہ خوش آئند ہے ،دونوں ممالک کو فائدہ حاصل ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف Read News CMShehbaz FinMinistryPak PakinTurkey MFATurkiye naveedqamarmna mehmedmus PMShahbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہجشن آزادی کی خوشیاں دو بالا ، قومی ایئر لائن کا مسافروں کیلئے بڑا تحفہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: Download ARY ZAP: ARYnews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews ARY is our own channel جب تک اے آر وائی سچ کے ساتھ کھڑا ہے ہم اے آر وائی کے ساتھ ہیں سلمان اقبال کو اور پورے اے آر وائی کو جشن آزادی مبارک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر پاکستان نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا12:15 PM, 13 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر یوم آزادی کی مناسبت سے قیدیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلانمیئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY کس خوشی میں؟ اس نے کونسا کارنامہ انجام دیا ہے؟ Ruftaj بول نیوز زندہ باد تحریک انصاف کا جلسہ لائیو دیکھنے کیلئے بول نیوز دیکھیں. اے آر وایی نیوٹرل کی ڈر کی وجہ سے جلسے کی کوریج نہیں کررہا بزدل BOLNewsUr ARYNEWSOFFICIAL Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیرز شیئر کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ No need.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »