بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا cricket babarazam Pakistan india viratkohli

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان پچھلے 1025 دنوں سے ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں، اس سے قبل یہ اعزاز ویرات کوہلی کے پاس تھا۔انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں، انہوں نے 729 دن تک آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ کی پہلی پوزیشن پر قبضہ کر رکھا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے کرکٹ سے اپنی لگن کی نئی مثال قائم کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹریننگ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے، یہی وجہ ہے کہ کنگ بابر اعظم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیاقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقاتوزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات Gwadar Visit dpr_gob PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقاتاسلام آباد: سابق وزیر اعظم  عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اداروں کو کنٹرول میں لانے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔ملک میں جمہوریت کے آگے بڑھنے کا واحد راستہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کادورہء گوادر, پانی کی گھر گھر فراہمی, مجرمانہ غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کیلئے فوراً انکوائری کروائی جائے; وزیرِ اعظموزیرِ اعظم شہباز شریف کادورہء گوادر, پانی کی گھر گھر فراہمی, مجرمانہ غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کیلئے فوراً انکوائری کروائی جائے; وزیرِ اعظم Gwadar Visit dpr_gob PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln dpr_gob CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK president_pmln باجوہ 🐕 کتا کے نعرے ہر اور یہ نعرے شہباز شریف کی ریلی میں گونج رہے ہیں ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگے گا: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، کوئی سبز باغ نہیں دکھاؤں گا، بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگایا جائے گا۔ باغ دیکھاو یا نہ دیکھاو، بس دن میں تارے مت دیکھا دینا عمران خان سیاستدان نہیں ہے ، دراصل عمران خان ایک عالمی سطح کا لیڈر ہے ، جسے اس قوم نے بہت دیر سے پہچانا ہے.... قمیض اتار سکتے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »