بابراعظم نے کپتان بنتے وقت کیا ٹارگٹ بنایا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے۔جب میں کپتان بنا تھا تو اس وقت میرا ایک خواب تھا کہ جب کپتانی چھوڑ کر جاؤں تو دنیا یاد رکھے۔

انہوں نے کہا کہ چار پانچ پلیئرز ایسے دے کر جانا چاہتا ہوں کہ وہ سب کے رول ماڈل ہوں، انہیں کامیاب بنانے کے لیے تسلسل سے کھلانا ہے، کچھ ایسا ہی اس وقت کر رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' میرے رول ماڈل عمران خان ہیں کپتان بابر اعظم کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بابراعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی میں میرے رول ماڈل عمران خان ہیں، انہوں نے ٹیم کو بنایا اور کئی کھلاڑی دیے، وہ کھلاڑیوں کو بیک کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شان مسعود ڈربی شائر کے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقررشان مسعود نے اس سیزن میں ڈربی شائر کے ساتھ معاہدہ کیا تھا اور ریڈ بال کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 اننگز میں 844 رنز بنائے جن میں 2 ڈبل سنچریاں بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شان مسعود کس ٹیم کے کپتان مقرر ہوگئے؟شان مسعود کس ٹیم کے کپتان مقرر ہوگئے؟ ARYNewsUrdu Peshawar mien art news block hai Oski jagah ye lagaya hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رانا غضنفر علی انگلینڈ کی ٹیم میں منتخب - ایکسپریس اردووہ پہلے پاکستانی ہیں جو ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے Glad to see my neighbor at this place💚🙌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھلاڑیوں میں کوئی اختلافات نہیں، فوکس سری لنکا کیخلاف سیریز پر ہے: کپتان قومی ویمنز ٹیمجویریہ خان کو ڈراپ کرنے کے بارے میں سلیکٹرز ہی بتا سکتے ہیں: بسمہ معروف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کی اجازت دینی ہے یا نہیں۔رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کردیاوزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ سے متعلق کابینہ جو فیصلہ کرے گی اس پر عملدرآمد ہوگا۔ تم سے اجازت لے کون رہا ہے ویسے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😂😂😂😂 banda poochay, ijazaaat leni kiss na hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »