بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:52 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا ہے۔  ⭐️

آئی سی سی کی پریس ریلیز کے مطابق کرکٹر آف دی ایئر کے لیے شکیب الحسن، بابر اعظم ، ملان اور پال سٹرلنگ میں مقابلہ تھا۔

کپتان بابر اعظم نے 2021 کے دوران 67 کی اوسط سے 405 رنز بنائے۔ بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 228 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 177 رنز جوڑے۔ بابر اعظم نے 2021 ء میں صرف 6 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے لیکن انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کی کارکردگی شاندار رہی ۔ Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگاتین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے، سیریز جیوسوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار12:36 PM, 23 Jan, 2022, کھیل, دبئی: پاکستان کے لیے بڑا اعزاز،  محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹرآف دی ایئرایوارڈ جیت لیا. تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی ایوارڈ :رضوان ٹی 20، فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرارMy two husbnd😛😜😝umahhhhhhhhhhhhhh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’زیادہ خوشی پاکستان کا نام آنے کی ہے‘: محمد رضوان آئی سی سی ٹی 20 ’کرکٹر آف دی ایئر‘ - BBC News اردوانٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان کو ’کرکٹر آف دی ایئر‘ یعنی سال 2021 کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ رضوان کو بہت بہت مبارکباد۔۔پاکستان زندہ باد Shehzada 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاندار کھیل کا اعتراف، آئی سی سی کا اہم ترین ایوارڈ محمد رضوان کے نامٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا تاج محمد رضوان کے سر سج گیا ARYNewsUrdu Allhumdulilah, in the darkness about most of fields , cricket is a light of hope for Pakistan. It’s individual as well as team work.proud to be Pakistani. Proud Pakistani💚💯👍 He is able for this❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ ثناایمرجنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر قرار03:48 PM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : محمد رضوان کے بعد خاتون کرکٹر فاطمہ ثنا نے بھی پاکستان کا نام روشن کردیا ۔ فاطمہ ثنا کو 2021 کی ابھرتی ویمن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »