بابر اعوان نے حکومت کو مشورہ دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعوان نے حکومت کو مشورہ دے دیا ARYNewsUrdu

ماہر قانون نے حمزہ شہباز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کے پاس کیا اختیار ہے وہ تو وزیراعلیٰ ہی نہیں رہے انہوں نے جو بھی احکامات دیے ہیں وہ ماورائے آئین ہیں۔

بابر اعوان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ناجائز ہے اورعدالتوں میں اس کو چیلنج کرچکے ہیں ہماری تحریک کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان میں نئےانتخابات کرائیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت حقیقی آزادی کا مارچ کا قافلہ تمام تر رکاوٹیں عبور کرتا ہوا پنجاب کی حدود میں داخل ہو چکا ہے اور اپنی منزل اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Block Geo News.

ان کے لفافہ ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ پی ٹی آئی کے جو لوگ شہید ہوئے اس پر نہیں بولے پولیس کے ظلم پر نہیں بولے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر نہیں بولے بولے ہیں تو اسلام آباد میں چار درختوں کے جلنے پر بے شرم لوگ پی ٹی آئی کے لوگ مجھے فالو کریں

Petition to arrest Nawaz Sharif for spreading chaos in Pakistan from UK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر اور بابر اعوان کی گرفتاری کے لیے گھروں‌ پر چھاپےاسد عمر اور بابر اعوان کی گرفتاری کے لیے گھروں‌ پر چھاپے arynewsurdu PTI کیا ہوگیا ہے انکو 🤦🏻‍♀️ النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، لانگ مارچ سے پہلے پرامن شہریوں کے گھر پر چھاپے مار کر اس امپورٹڈ حکومت نے خود ہی ثابت کر دیا ہے کہ یہ امپورٹڈ حکومت ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے اب یہ pti پر الظام بھی نہیں لگا سکتے کہ pti نے آئین اور قانون توڑا ہے حقیقی_آذادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر اور بابر اعوان کی گرفتاری کے لیے گھروں‌ پر چھاپےپی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں اسد عمر اور بابر اعوان کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں‌ پر بھی چھاپے مارے گئے، تاہم ان کی گرفتاری نہ ہو سکی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu 24 گھنٹے کام کرنے والی سپریم کورٹ سے پوچھنا تھا کہ ملک جل رہا ہے آگ کے شعلے بلند ہیں آپ کا آئین کیا کہتا ہے کچھ کرنا ہے آپ نے یا سونا ہے؟ عمر_بندیال_جواب_دو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور تو پھر اسد عمر کی جگہ انکے بھائی زبیر کو پکڑا نام نہاد پولیس والوں نے، جیسے باقی تمام ورکرز کے اہل خانہ کو پکڑ رہے ہیں۔اَمْر بالمَعْروف وَ نَہی عن المُنْکر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt Imran Khan zeandabad hum ap na Imran Khan ka Sath ha Kase ko hat ni Laga na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے مڈل آرڈر کو مضبوط کرنے کیلیے پلان بنالیے - ایکسپریس اردوبابر اعظم نے مڈل آرڈر کو مضبوط کرنے کیلیے پلان بنالیے - ExpressNews gotta love the jacket
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

' میرے رول ماڈل عمران خان ہیں کپتان بابر اعظم کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بابراعظم کا کہنا تھا کہ کپتانی میں میرے رول ماڈل عمران خان ہیں، انہوں نے ٹیم کو بنایا اور کئی کھلاڑی دیے، وہ کھلاڑیوں کو بیک کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کے گھر پولیس کا چھاپہفردوس عاشق اعوان کے گھر پولیس کا چھاپہ ARYNewsUrdu حکومتی بوکھلاہٹ۔۔ یہ اتنی پستی میں گر گۓ ہیں کہ اب عورتوں پر ہاتھ ڈال رہے ہیں ۔امپورٹڈ بے غیرتوں تم جو بھی کرلو لانگ مارچ کو کسی بھی صورت نہیں روکسکوگے ۔ ان شاء اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور فردوس عاشق اعوان نے پولیس والوں کی ماں بہن والی کر دی۔ Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس طرح کوئی کریانے کی دکان نہیں چلاتا لانگ مارچ سے قبل فردوس عاشق اعوان بھی متحرک ہوگئیںاسلام آ باد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) رہنما فردوس عاشق نے کہا ہے کہ صرف الیکشن ہی مسائل کا حل ہیں۔  لانگ مارچ سے قبل سماجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »