بابر اعظم ویرات کوہلی سے بڑے کھلاڑی ہیں بھارت کے معروف اداکار نے کھلے دل سے اعتراف کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم ویرات کوہلی سے بڑے کھلاڑی ہیں ، بھارت کے معروف اداکار نے کھلے دل سے اعتراف کرلیا

کمال راشد خان نے بابر اعظم کی برملا تعریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی ، اپنے ٹویٹ میں کے آر کے نے لکھا کہ مجھے علم نہ تھا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں ، مطلب بابر اعظم ویرات کوہلی سے بڑے کھلاڑی ہیں ، یہ ناقابل یقین ہے ۔.

کمال راشد خان نے بابر اعظم کی برملا تعریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کی ، اپنے ٹویٹ میں کے آر کے نے لکھا کہ مجھے علم نہ تھا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں ، مطلب بابر اعظم ویرات کوہلی سے بڑے کھلاڑی ہیں ، یہ ناقابل یقین ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیابابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا BabarAzam T20WorldCup PAKvIND Victory PakistanWon MohammadRizwan TheRealPCBMedia TheRealPCB iMRizwanPak babarazam258 ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میچ سے قبل شعیب اختر کا بابر اعظم کو مفید مشورہدُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے یعنی پاک بھارت میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان بابر اعظم کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا میچ سے قبل شعیب اختر نے بابر اعظم کو مفید مشورہ دیدیاOct 24, 2021 | 15:07:PM, T20 World cup, T20 Expert Opinion, لاہور (ویب ڈیسک) پاک بھارت میچ سے قبل سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتان بابر اعظم کو ایک اہم مشورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ‘رضوان کی عمدہ بیٹنگ نے پورے بھارت کے آنسو نکال دیئےپاکستان نے بھارت کو ایک ذلت آمیز شکست دیکر پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں کس کس کھلاڑی کی تعریف کی جائے T20WorldCup PakVsInd PCB Pakistan India T20withNation TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ میں تاریخی فتح پر بابر اعظم کے والد جذباتی ہو گئے , ویڈیو وائرلدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے والد بھارت کو تاریخی شکست دینے پر جذباتی ہو کر آبدیدہ ہو گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ میچوں پر فوکس کریں انڈیا کیخلاف میچ گزر گیا: بابر اعظم کی کھلاڑیوں سے التجاFocus on the upcoming matches, the match against India has passed: Babar Azam's plea to the players
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »