بابا گرونانک کی 50 ویں سالگرہ: سندھ بھر سے سکھ یاتری سپیشل ٹرین پر لاہور روانہ

10.10.2019

بابا گرونانک کی 50 ویں سالگرہ: سندھ بھر سے سکھ یاتری سپیشل ٹرین پر لاہور روانہ

کراچی: (دنیا نیوز) بابا گرونانک کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے سندھ بھر سے 800 سکھ یاتریوں کو لے کر سپیشل ٹرین کراچی سٹی سٹیشن سے لاہور روانہ ہوگئی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سپشل ٹرین کی ربن کاٹ کر سکھ برادری کو روانہ کیا۔

سپیشل ٹرین سے روانگی کے موقع پر خوشی و مسرت سکھ یاتریوں کے چہروں پر عیاں تھی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سپیشل ٹرین کو روانہ کرنے خود پہنچے، ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا سکھ برادری کے لیے وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر سپیل ٹرین کا انتظام کیا گیا۔

مزید پڑھ: Dunya News

سکھ برادری کی کرتارپور راہداری کھولنے پر پاکستان کی تعریفسکھ برادری کی کرتارپور راہداری کھولنے پر پاکستان کی تعریف Read News KartarpurCorridor Sikhpilgrims ImranKhanPTI SardarBishanSingh pid_gov ForeignOfficePk

ٹوکیو ڈزنی لینڈ میں ہیلووین پریڈ کا انعقادٹوکیو ڈزنی لینڈ میں ہیلووین پریڈ کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China America ChineseCompanies Technology ImposedRestrictions

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China USA

کراچی: کے فور کی فزیبلٹی رپورٹ میں سنگین غلطیوں کا انکشاففراہمی آب کے سب سے بڑے منصوبے کے فور کی فزیبلٹی رپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت نے تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل، آزادی مارچ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگامولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل، آزادی مارچ 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا MoulanaOfficial pid_gov MediaCellPPP pmln_org ImranKhanPTI AzadiMarch MoulanaOfficial pid_gov MediaCellPPP pmln_org ImranKhanPTI جتنے جھوٹی باتیں پھیلا ئیں عوام ایک کان سے سنتا ہے دوسرے کان سے نکالتا ہے

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

ن لیگ کا تحریک انصاف کیخلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرنیکا فیصلہ

اگلا خبر

YouTube