بابا نے جیب سے تھیلی نکال کر گلاس میں کچھ ملایا، دہلی کالونی واقعے کی متاثرہ بچی کا بیان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابا نے جیب سے تھیلی نکال کر گلاس میں کچھ ملایا: دہلی کالونی واقعے کی متاثرہ بچی کا بیان ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے دہلی کالونی میں زہریلا مشروب پی کر خود کشی کرنے والے شخص کی بیوی اور آٹھ سالہ بیٹی کا بیان سامنے آ گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں زہریلا مشروب پینے اور اپنے بچوں کو پلانے والے شخص ریحان کی بیوہ اور بیٹی نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریحان کی بیوہ نے بھی واقعے کو خود کشی قرار دیا ہے، بیوہ نے بیان دیا کہ ریحان نے زہریلا مشروب خود پیا اور بچوں کو بھی پلایا، وہ سنار کا کام کرتا تھا اور لوگوں کا قرض دار ہو گیا تھا، قرضے کی ادائیگی سے ہر وقت پریشان رہتا تھا۔کراچی، گھریلو پریشانیوں‌ سے تنگ باپ نے 2 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی

واقعے کے بعد پولیس نے کہا تھا کہ جاں بحق نوجوان ریحان نے خود کشی کی، بچوں کو بھی زہریلا مشروب پلا کر مارنے کی کوشش کی، واقعے میں متاثرہ ریحان کی 8 سال کی بیٹی منزہ کا بیان بھی قلم بند کیا جا چکا ہے، بچی نے بیان دیا کہ بابا نے جیب سے تھیلی نکال کر گلاس میں کچھ ملایا، بابا نے شربت مجھے اور چھوٹے بھائی کو بھی پینے کے لیے دے دیا، بابا نے خود شربت کے 3 گلاس پیے، مجھے اور بھائی کو ایک گھونٹ پر ہی شربت بد ذائقہ لگا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ریحان تو مر گیا تاہم اس کی بیٹی اور بیٹا بچ گئے ہیں جو این آئی...

اپنے تفصیلی بیان میں ریحان کی بیوہ نے کہا میں واش روم میں تھی، ریحان نے کہا تھا تم واش روم سے ہو کر آؤ مجھے تم سے کام ہے، جب اچانک بیٹی کے چلانے کی آوازیں آئیں، بیٹی نے کہا ابو نے کچھ پی لیا ہے وہ بے ہوش ہو گئے ہیں، میں اندر بھاگ کر گئی تو ریحان زمین پر بے ہوش پڑا تھا، بیٹی نے کہا ابو نے ہمیں بھی جوس پلایا تھا، بیٹی کو بھی الٹیاں شروع ہو گئی تھیں، بیٹے کے منہ سے بھی خون آنے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khada imran Khan ko garak kary

🥺🥺🥺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں، ملکہ میکسیماڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں اللہ کرے یہ پایہ تکمیل تک جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد آٹے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیلاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں پر کنٹرول نہ پایا جا سکا، کراچی سے گلگت تک آٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیانوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیا Nowshera ChildAbuse Killed SexualHarassment MahmoodKhan pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درجچیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج Chamber Judge SexualAssault CaseFiled pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official صرف مقدمہ درج ہوا ہے گرفتاری نہیں ہوئی ؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوپولیس کے اعلیٰ افسران کی ہدایت کے بعد جج کے خلاف دفعہ 376 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب قانون میں ترمیم کے باوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں، چیرمین نیب - ایکسپریس اردوکرپشن کیسز میں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، جاوید اقبال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »