بائیس منٹ تک مردہ رہنے والی تیراک کے ساتھ کیا ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بائیس منٹ تک مردہ رہنے والی تیراک کے ساتھ کیا ہوا؟ ARYNewsUrdu

مصری ٹرائیتھلون چیمپئن جمانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل بائیس منٹ تک بے حس و حرکت پڑی رہیں مگر اس کے بعد انہیں ہوش آگیا۔

العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق جمانا نے مزید کہا کہ تیراکی کے دوران وہ اچانک اپنا ہوش کھو بیٹھیں اور جب انہیں ہوش آیا تو وہ اسپتال میں موجود تھیں۔ دوسری طرف جمانہ کے والد یاسر عبدالطیف نے انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی کے ساتھ جو ہوا یہ جان کر وہ ناقابل بیان حد تک صدمے میں ہیں یہ میری زندگی کا یہ مشکل ترین لمحہ تھا جب میری بیٹی بے ہوش تھی۔

اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے مشیر ڈاکٹر محمد عفیفی جو جمانہ کے علاج پر معمور تھے نے وضاحت کی کہ جمانہ کے دل کی بحالی کی مشق مسلسل 22 منٹ تک جاری رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی:ایوان صدر ساڑھے چھ سے 7 بجے کے دوران آفیشل ہینڈ آؤٹ جاری کریگا: فوادعارف علوی سے عمران خان کی 45 منٹ تک ملاقات ہوئی، ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: رہنما تحریک انصاف پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کا سربراہ پہلے ' حاجی ' تھا اب ' حافظ ' ہے اور اس کے بعد اللہ ہی حافظ ہے 👉🏽 تو کون میں خومخواہ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے مات دے دیبیلجیئم کی جانب سے میچ کے 44 ویں منٹ میں بیشوائی نے گول اسکور کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہاسلام آباد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق تجارتی حجم میں دگنا اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیر نے مرکزی مدرسہ دارالتجوید حفظ القرآن سے قرآن حفظ کیاجنرل عاصم منیر خود بھی حافظ قرآن ہیں اور ان کے والد گرامی بھی حافظ قرآن تھے اور ان کے بھائی نے بھی قرآن شریف حفظ کیا ہوا ہے تو کیا کریں O tattay otahnay waloo bas ker do.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دولہا اپنی دلہن کا شادی کا جوڑا الماری سے اٹھا کر دکان پر واپس کر آیا اور لباس کرائے پر لینے کو کہا لیکن کیوں؟ حیران کن وجہ بتا دیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی پسند کا خوبصورت عروسی جوڑا ہر دلہن کی اولین ترجیح ہوتا ہے تاہم برطانیہ میں ایک دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کے ساتھ ایسی حرکت کر ڈالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »