Salmanıqbal, Coronavirus

Salmanıqbal, Coronavirus

اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال

اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu #SalmanIqbal #coronavirus

29/03/2020 7:09:00 PM

اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک 20ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرے گا، سی ای او سلمان اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SalmanIqbal coronavirus

انہوں نے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن ہیروز کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ہمارے فرنٹ لائن ہیروزہیں، سب سےپہلےکوشش ہےڈاکٹرز کو تمام طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے کے لئے ہمیں مرحلہ وار آگے بڑھنا ہوگا، ورلڈمیمن آرگنائزیشن مختلف ممالک سے کورونا ٹیسٹنگ کٹس منگوارہی ہے کیونکہ چیک کرنا ضروری ہے کہ وائرس ہمارے ملک اور علاقے میں کتنا پھیل چکا ہے، اندرون اور بیرون ملک پاکستانی امداد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

چینی کیس میں ملوث تمام افراد جیل جائیںگے،شیخ رشید کا دعویٰ پیپلزپارٹی نےامریکی خاتون کی جانب سے لگائےگئےالزامات مستردکردیئے پیپلز پارٹی قیادت پر الزامات لگانے والی سنتھیا رچی کا نیا بیان سامنے آگیا

سلمان اقبال نے کہا کہ کوشش ہے لوگوں کیلئےموبائل ٹیسٹنگ کٹس منگوائیں، موبائل ٹیسٹنگ کٹس سےلوگوں کوگاڑی سےاترنانہیں پڑےگا اور لوگوں کے نمبر لےکر انہیں 15سے20منٹ میں رپورٹ بھیج دی جائے۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

arysabirshakir0 محترم سر عمران خان صاحب آپ سے گزارش ہے کہ وہ غریب لوگ جو اس وقت اپنے گھروں میں محسور ہیں اور ان کے گھر اور کاروبار کی جگہ یا دوکان کرایے پر ہیں ان کے کراییے عام روٹین کی طرح چل رہے ہیں سر ان کا کاروبار تو بند ہے تو وہ گھر کا یا دوکان کا کراایہ کیسے ادا کریں خدارا ان کی ان کی ARYNEWSOFFICIAL جزاک اللہ

ARYNEWSOFFICIAL Masha Allah Achi bat hai par ye Jo atteya Kar rahi mashenay ase aghar dosri cheezye karete to achi bat hoti . Me koi tankik ki bat nahi Kar raha par roz mara ki Zindagi me bi ase falai Kam hote hai Jo aap or hum sab miss Kar detay hai جناب پوچھنا یہ تھا کہ جو خود کو ملک کا سب سے بڑا میڈیا گروپ ہونے کا دعوے دار گردانتے ہیں، کیا وہ بھی ایسا ہی کوئی اعلان فرمائیں گے یا اپنا ہی رنڈی رونا روتے رہیں گے؟

ARYNEWSOFFICIAL اور یہ نیک کام آپ کب کریں گے؟ Thori sherm dilwao beray beray mger mechu ko b jo pakistan ko kha chukay hain Farooqthalah javerias اللہ پاک آپ کو اس کا اجر ضرور دیں گیں جزاک اللہ wo Geo ka kotoo ko khana tha sharam kar leta bhai Salman_ARY Good Salman_ARY Allah apko khush rakha javerias Please help with this escapade, which has nothing to do with lunch.

Date javerias Ab ary k pass kaha say Aai YE to hakomat k pass the per kis ko ARYNEWSOFFICIAL Muja ya bate university online lecture le rehi ha tu government ne allowed ni kia tu kis ko complain karoo?university southasia lhr cantt campus geonews_urdu ne b kuch krna hai k nhi? ایک عدد ویکسین ارشد شریف اور عدیل راجہ کی گانڈ کے کیڑوں کا علاج کروانے کے لئیے بھی عطیہ کر لو، یا اس کے پیسے ہم سے لےلو۔۔ arsched adeelraja

ویری گڈ Good ARYNEWSOFFICIAL Good Rashed_pti مراد علی شاہ کو دیدیں تاکہ وہ ضیاء الدین ھسپتال میاں بلیک میں بیچے حق اور سچ کی آواز صرف اے آر وائے ہر مشکل میں سچ دکھانے والا واحد چینل ہے weldone ARY اللہ پاک انکو اور تو فیق دے Brilliant AmAslam1981 گڈ Is tarah k kaam kro aqal k maaro SaleemKhanSafi ImranRiazKhan meer shakeel ne khairaat k ilawa kuch nhi dena

Appreciated ARYNEWSOFFICIAL Thanku baeta ARYNEWSOFFICIAL جزاک اللہ خیر بھائی ARYNEWSOFFICIAL Thank you 👍🏻👍🏻👍🏻❤❤❤ ARYNEWSOFFICIAL Kab بہت اچھا قدم ہے اللہ آپکو کامیابیوں سے ہمکنار کرے 👍 سر ماشاءاللہ سن کے بہت خوش ہوئی اللہ پاک آپ کے خلوص میں اور جان میں برکت عطا فرمائے اور مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آنے کی توفیق عطا فرمائے..!!! 🤲🤗

Great ARYNEWSOFFICIAL You r great sir. ماشاءاللہ Very Good. Interior sindh mein ration or khana den den wo ziada imp hai test kits china already de rha hai ARYNEWSOFFICIAL Pls buy ventilators ARYNEWSOFFICIAL Well done ARYNews ماشااللہ geonews_urdu SYahyaHussaini SaleemKhanSafi HamidMirPAK ye sab mil k 'Mir Shakeel ko riha kro' wala manjan bechty rahain gy... Awam ko bewaqoof bnaty rahain gy

Very good ARYNEWSOFFICIAL MERCI ARYNEWSOFFICIAL اربوں کا فائدہ لیا اور صرف 20 ہزار کٹس؟ Good Salman bhai 👍 Itni publicity? Shame Good شوباز سے تو اچھا یہی رہ گیا geonews_urdu GeoNews walo doob maro 👍 🖐 Excellent Great Great Great Good work Ary news ARYNEWSOFFICIAL Salute !❤️ اگر اتنی غیرت انسان پہلے کر لیتے تو شاہد خدا کا عذاب نہیں آتا۔۔😜

ARYNEWSOFFICIAL حکومت سندہ کو نہیں دینا انہوں نے یہ کٹس بھی ضیاالدین ہسپتال کو دے دیں گےاور ہسپتال والے اس کو بھی بیچ دیں گے ARYNEWSOFFICIAL Good work ARYNEWSOFFICIAL thank you salman iqbal Kab ? شكريا 🙏👍😘 Very Well MashaALLAH..! May ALLAH bless you یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام کا پسندیدہ نیٹ ورک اےآروائی ہے

Great g Ma Sha Allah Well jester who else do something for this poor nation who made you billionaire ARYNEWSOFFICIAL When? ماشاءاللہ جزاك اللهُ great job Sir is se behter hy ap awaam ko kuch na kuch support kren kits to china se b kaafi aa chuki hen plz be think about it ARYNEWSOFFICIAL Mashallah good ❤️

ARYNEWSOFFICIAL اچھی بات ہے لیکن سلمان اقبال اور ملک ریاض کا طریقہ واردات ایک جیسے کیوں ? اللّٰہ اجر دے آمین ثم آمین ARYNEWSOFFICIAL 👍👍👍 زبردست جناب میر شکیل کو صحافت کا فرشتہ بنانے والے 40 ہزار کٹس لیکر دیں سبھی کو کرونا وائرس کی فکر ہے مگر جنگ جیو کے تاحیات ملازمین کو کرونا کی نہیں میر شکیل کی فکر ہے

ARYNEWSOFFICIAL Well done. بہت اچھے jeeto Pakistan walay ab kahan hain? apperciate👏❤ Good Allah pk ajr da 20 hazar main 20daney Balochistan ko b dey den کرونا سے نکلنا ہےتوچین جیسی سختی سے لاک ڈاون کریں محلہ کی سطح پر کمیٹیاں بناکراسےگولی مارنے کا اختیاردیں جونکل کر سیکڑوں کو مروائے Good 👍 Good Excellent Jb haalaat normal ho jaye gy tab ?

سچن ٹنڈولکر نے کورونا کیخلاف ’میچ‘ میں تمام بھارتی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان سچن ٹنڈولکر

پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گااسلام آباد : پاکستان کورونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال کی جانے والی کلورو کوئین ٹیبلٹ اٹلی کو فراہم کرے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس حوالے سے اہم کردار ادا کررہے ہیں کیا کیوں .کلوروکین کا کیا کام اپنے مریضوں کو دیدو اللہ کے بندوں

پاکستان اٹلی کو کورونا وائرس کی دوا کلورو کوئین فراہم کرے گااسلام آباد : پاکستان کورونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال کی جانے والی کلورو کوئین ٹیبلٹ pid_gov Good n huge step thanks pid_gov Allah with us pid_gov Dr Anthony Fauci unlike Trump said there is no magical drug available 4 Covid_19 right now POTUS had called 'chloro quin' the usual drug 2 treat malaria a 'game changer' Who told him that, if it isn't 4rm d horse's mouth ? ImranKhanPTI zlj517

کورونا وائرس جسم کو کیسے شکار کرتا ہے ؟

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔ And ji_reliefactivities are going on all over Pakistan to reduce their difficulties. Pakistani people have faith on AL_Khidmat Jamaat_e_Islami . They are contributing with them Same as UK n all world. پاکستان میں اس وبائی مرض کی آمد سے قبل بھی بےروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر تھی، رہی سہی کسر کرونا وائرس نے نکال دی -

کورونا،عالمی معیشتوں کو دھچکا، پاکستان میں سرگرمیاں جاری - ایکسپریس اردوسالانہ 2ارب ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا عمل بھی ابھی متاثر نہیں ہوا