اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، ایک کھرب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف نے ملک بھر میں 23 کارروائیاں کیں، کارروائیوں کے دوران 1.952 ٹن منشیات برآمد ہوئی، منشیات کی سمگلنگ میں ملوث 4 خواتین سمیت 32 ملزمان گرفتار کیے گئے۔

ترجمان کے مطابق سمگلنگ میں استعمال ہونے والی 17 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں، برآمد شدہ منشیات میں 408.4 کلوگرام چرس، 651 کلوگرام مارفین، 509.6کلوگرام افیون شامل ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق پکڑی گئی منشیات میں 380.83 کلوگرام ہیروئن اور 2 کلوگرام ایمفیٹامائن شامل ہے، برامد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 739.73 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »