ای سی سی اجلاس، کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی اجلاس، کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا سے متعلق آلات،دواؤں کی خریداری کیلئے 5ارب کی منظوری اور الیکٹرک صارفین کےلیے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں کورونا سےمتعلق آلات،دواؤں کی خریداری کیلئے5ارب کی منظوری دی گئی، 5 ارب کی منظوری این ڈی ایم اے کے لیے دی گئی جبکہ کے الیکٹرک صارفین کےلیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 2روپے89پیسے تک بڑھانے کی منظوری بھی دی گئی، بجلی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن 3ماہ بعدجاری ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روپےکی قدرمیں کمی،پی ایس او،تیل کمپنیوں کوخسارہ معاملےپرمہلت طلب کرلی گئی ہے جبکہ ایل پی جی ایئر مکس کے منصوبوں پربلوچستان حکومت سے مشاورت کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ای سی سی کون لوگ ھیں ؟؟ اللہ کا خوف کریں ان لوگوں کی شکلیں اور بام بتائیں تا کہ عوام ان غلیظ لوگوں کو پہچانیں

ظلم ہے

🖐️🖐️🖐️🖐️

Khuda ka khof kro yr

Fittay muuhhh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدیوزیراعظم نے مسافر ٹرینوں کی بندش کے فیصلے کی منظوری دیدی PMImranKhan Pakistan Railways Banned CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Precautions LockDown pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ShkhRasheed ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ملک بھر سے بسوں کی سروس بھی معطل کی جاۓ ایک شہری مردان سے بھاگ کر پنڈی ڈبل روڈ ہمارے کرایہ دار کے پاس پہنچ آیا محلے کی عوام خوف زدہ ہے ہر طرح کی آمد رفت معطل کر دی جائے یہ صرف پاکستان میں ہی دنیا بھر میں اس پر عمل کیا جا رہا ہے ShkhRasheed ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial realDonaldTrump ImranKhanPTI MuradAliShahPPP BBhuttoZardari AseefaBZ BakhtawarBZ SaeedGhani1 ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial hope it will not effect Logistics and increase commodities cost also
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ملکی معیشت کےلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے’'سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ملکی معیشت کےلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوریکورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوری Pakistan NDMA Funds CoronaVirusChallenge CoronavirusOutbreak Covid19Pakistan CoronavirusPandemic PTIGovernment pid_gov ndmapk ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوریکورونا وائرس: این ڈی ایم اے کیلئے 7 ارب 89 کروڑ کے فنڈز کی منظوری Pakistan NDMA Funds Coronavirus CoronavirusOutbreak Covid19Pakistan CoronavirusPandemic PTIGovernment pid_gov ndmapk ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن دینے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا امریکہ نے کورونا کے علاج کے لیے کلوروکوئن کی منظوری دے دی ہے؟امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوائی، کلوروکوئن، کو امریکہ نے کووِڈ 19 کے علاج کے لیے منظور کر لیا ہے۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ They have already antiviral They just want its peak time & then sell it اس وقت دنیا میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے صرف اس خبیث کی وجہ سے ہو رہا ہے اس نے ہی کشمیر اور فلسطین والوں پر زیادتی کی ہے یہ دنیا کو امن دینے کی بجائے ان کو رسوا کر رہا ہے جو اس کے لیے خطرناک ہے اگر یہ چاہتا ہے کہ دنیا سے وائرس ختم ہوجائے تو کشمیر سے لاک ڈاؤن ختم کروا دے pata nhii
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »