ای سی سی اجلاس: وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کی منظوری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے یوتھ بزنس لون سکیم کے لیے 84 کروڑ روپے کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا۔

مشیر خزانہ نے اجلاس کے دوران وزیراعظم یوتھ بزنس لون سکیم کے لیے 84 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی جبکہ پاکستان نیو کلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے لیے نو کروڑ روپے سے زائد کی سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔ پنجاب رینجرز کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلئے 50 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا میں ایف سی ٹریننگ سینٹر کے قیام کے ایڈوانس فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس کے دوران کارکے کیس میں لیگل فیس کی ادائیگی کیلئے 1.5 ملین ڈالر کی سپلیمنٹری گرانٹ کی بھی دی گئی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ وزارت اطلاعات کو احساس پروگرام کے تحت اشتہاری مہم چلانے کیلئے 30 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دی گئی، وزیراعظم ریلیف پروگرام کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے 50 ارب روپے کی منظوری دی گئی جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بھی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Give this money to Ali Tareen. He needs loan

TheOnlyHope YaMahdi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، برطانوی وزیراعظم کو آئی سی یو منتقل کردیا گیاکرونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو منتقل کردیا گیا، بورس جانسن لندن کے سینٹ تھامسز اسپتال میں زیر علاج ہیں Enemy of Muslims
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا:برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزیدخراب،آئی سی یومنتقلکرونا:برطانوی وزیراعظم کی طبیعت مزیدخراب،آئی سی یومنتقل SamaaTV Covid_19 🙏استغفراللّٰہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقل - ایکسپریس اردوبورس جانسن میں کورونا وائرس کی علامات سنگین ہوگئیں، حالت تشویش ناک Too much late News, he is admitted since last night یہ سب کرونا کے من گھڑت شوشے کے متعلق سادہ لوح دنیا میں سنسنی پھیلانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ حقیقت ۱۸۰ درجے مختلف ہے۔ میڈیا میں بیٹھے بنا دماغ کے لنگوروں کو شور مچانے دیں اور خود تحقیق کریں کہ کیا زبردست کھیل کھیلا جا رہا ہے عام آدمی کے خلاف۔ This news is 15 hours old 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn Newsfake news master and there puppet owners
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی یو میں داخل برطانوی وزیراعظم کی صحت بہتر ہے، ترجمان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سیکچھ دن پہلے ایک برطانوی TV نے ہمارے وزیراعظم پر جھوٹی خبر نشر کی تھی آج ڈان نیوز نے برطانوی وزیراعظم کو مار کر بدلہ لے لیا 😁 BorisJohnson BorisJohnsonCoronavirus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »