ای سی ایل پر حکومت کی مشروط اجازت خلاف قانون تھی، احسن اقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی ایل پر حکومت کی مشروط اجازت خلاف قانون تھی، احسن اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ECL

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام قانونی ماہرین نے یہی کہا تھا کہ حکومت نے بانڈز کی غیرقانونی شرط لگائی ہے، کبھی اس طرح کی شرائط نامے لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ عدالت کا شکر گزار ہوں انہوں نے اس مسئلے کی سنگینی کو سمجھا ہے، لاہور ہائیکورٹ میں کل کیس کی سماعت مقرر کی ہے، امید ہے نام ہٹانے کے ساتھ غیرقانونی شرط سے ریلیف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نواز شریف کی زندگی سے دلچسپی نہیں رکھتی ہے، حکومت صرف اپنے بیانیے سے دلچسپی رکھتی ہے، اللہ نواز شریف کو صحت دے اور وہ پاکستان واپس آئیں۔احسن اقبال نے کہا کہ قرضوں کی ادائیگی کا بوجھ پاکستان پر دگنا ہوگیا ہے، لوگوں کو گمراہ نہ کریں سیاست کو انسانیت سے جدا نہ کریں، ہمیں اپنے ملک میں سیاست کرنی ہے ہم سب پاکستانی ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کی درخواست مسترد کردی تھی۔ نواز شریف کی درخواست پر وفاقی حکومت اورنیب نے جواب جمع کرادیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق چوہدری نے وفاقی حکومت کا جواب پیش کیا، وفاقی حکومت کا جواب 45 صفحات اور نیب کا جواب 4 صفحات پر مشتمل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلبنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سماعت کل تک ملتویwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظلاہور ہائیکورٹ:نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ,فیصلہ محفوظ Pakistan LahoreHighCourt NameInECL president_pmln pmln_org GOPunjabPK NawazSharif HealthIssues
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل معاملہ، مسلم لیگ( ن) کا عدالت سے رجوع کا فیصلہای سی ایل معاملہ، مسلم لیگ (ن) کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنےکی درخواست سماعت کےلیےمقررلاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کچھ دیر بعد سماعت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »