ای او بی آئی پنشنرز کو یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ای او بی آئی اور یو ایس سی کے مابین شراکت داری ایک تاریخی اقدام ہے جس نے وزیر اعظم عمران خان کے ملک کو مدینہ جیسی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کے وژن کو سمجھتے ہوئے سرکاری محکموں کی کوششوں کو ایک قوت دی ہے۔ ' EOBI USC DawnNews

اسلام آباد: ایمپلائیز اولڈ ایج-بینیفٹ انسٹی ٹیوشن سے مستفید ہونے والے لگ بھگ 80 لاکھ افراد کو ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آؤٹ لیٹس پر 10 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی۔اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈیولپمنٹ سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا کہ حکومت جلد ہی ای او بی آئی سہولت کارڈ کا آغاز کرے گی۔

زلفی بخاری نے کہا کہ سہولت کارڈ کے اجرا کے بعد ای او بی آئی سے رجسٹرڈ افراد زیادہ سے زیادہ سہولیات حاصل کرسکیں گے کیونکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اس اسکیم میں مزید مراعات شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یو ایس سی کے چیئرمین ذوالقرنین علی خان نے کہا کہ ضرورت مند افراد کو مالی فوائد پہنچانے کے علاوہ سرکاری کارپوریشنز کی فروخت میں بھی اضافہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای او بی آئی پنشن میں 2 ہزار اضافے کا نوٹیفکیشن جارینوٹیفکیشن کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کی ماہانہ پنشن 8 ہزار 500 روپے مقرر کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ای او بی آئی کارڈ ہولڈرز کو بڑی سہولت دینے کا اعلاناسلام آباد : ای اوبی آئی کارڈ ہولڈرز کو یوٹیلٹی اسٹورز پر سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پاگیا ، سہولت کارڈ سے بنیادی ضروری اشیا رعایتی نرخ پردی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای او بی آئی کارڈ ہولڈرز کو بڑی سہولت دینے کا اعلاناسلام آباد : ای اوبی آئی کارڈ ہولڈرز کو یوٹیلٹی اسٹورز پر سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ای او بی آئی ملازمین کےلئے سہولت کارڈ کا اجرا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ہماری حکومت نے اداروں کو موثر خدمات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور سی ای او پی آئی اے کے درمیان ملاقات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »