ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری ARYNewsUrdu

اسلام آباد:وزارت اوورسیز نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن پنشنرز کے لیے بڑا اعلان کردیا۔

وزارت اوورسیز کے مطابق ای او بی آئی آج سے پنشنرز کو 8500 روپے ماہانہ ادا کرے گا، پنشنرز کو بقایا جات کی مد میں 4 ہزار روپے بھی ادا کیے جائیں گے۔ وزارت اوورسیز کے مطابق پنشنرز کو جنوری سے اب تک 12 ہزار 500 روپے منتقل ہوں گے، رقم بقایا جات کی مد میں پنشنرز کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوں گی۔دوسری جانب زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی ملک کے لیے کام کرنے والوں کے بڑھاپے کا ذمہ دار ہے، ای او بی آئی پنشن کو 15 ہزار تک لے کر جائیں گے۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ ماضی میں ای او بی آئی میں جتنی کرپشن ہوئی شاید ہی کسی ادارے میں ہوئی ہو۔

انہوں نے کہا کہ ای او بی آئی میں 21 ارب کی وصولیاں کی گئیں، ادارے کی بہتری کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر، عملے کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ واضح رہے کہ دو ماہ قبل ای او بی آئی کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا آن لائن کردیا گیا تھا جس کے بعد تمام پنشنرز محکمے کی ویب سائٹ پر جاکر اپنی پنشن کی رقم کے حوالے سے گھر بیٹھے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنی حق حلال کی کمائ کسی حکومتی فنڈمیں دینے کی بجائے اپنے رشتے داروں گلی محلے کے مستحق افرادکواپنے ہاتھ سے خوددیجئے۔ A public service message

Mashallah ❤️❤️❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلاندبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔پیٹرول تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق یو اے ای میں آئندہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلانیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان UAE PetrolPrice 1stApril PetroleumProducts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی پی او شیخوپورہ نے انسانیت کی مثال قائم کردی - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن میں 2تھیلیسیمیا کی بچیوں کو ذاتی گاڑی میں لاہور کے اسپتال بجھوایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرکا یو ای ٹی ٹیکسلا میں قرنطینہ مرکز کادورہصدرکا یو ای ٹی ٹیکسلا میں قرنطینہ مرکز کادورہ ArifAlvi pid_gov CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا کے اسپتالوں میں او پی ڈی سروس بند کردی گئی - ایکسپریس اردویکم سے 13 اپریل تک نجی کلینک بھی بند رکھے جائیں گے، صوبائی محکمہ صحت کا اعلامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ایس او کیس میں شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »