نقصان دہ حالت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے اپنے بدن کو پُرسکون ...
ایک مرتبہ پھر وہ اپنے آپ کو ہواؤں میں اڑتا ہوا محسوس کر رہی تھی مگر یہ خوشی بھی عارضی ثابت ہوئی۔ رابعہ اور عمیر دونوں مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے اس کے روکنے کے باوجود دیار غیر روانہ ہو گئے۔
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ ۔۔۔مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفا کھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میں اور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئی مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں نئی دہلی ؛ عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ دلی لیکور پالیسی کیس میں گرفتار جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں کلام : احمد فراز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
یہ کھیل کیا ہے۔۔۔مرے مخالف نے چال چل دی ہے اور اب میری چال کے انتظار میں ہے مگر میں کب سے سفید خانوں سیاہ خانوں میں رکھے کالے سفید مہروں کو دیکھتا ہوں میں سوچتا ہوں یہ مہرے کیا ہیں اگر میں سمجھوں کے یہ جو مہرے ہیں صرف لکڑی کے ہیں کھلونے تو جیتنا کیا ہے ہارنا کیا نہ یہ ضروری نہ وہ اہم ہے اگر خوشی ہے نہ جیتنے کی نہ ہارنے کا ہی کوئی غم ہے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا تو کھیل کیا ہے میں سوچتا ہوں جو کھیلنا ہے تو اپنے دل میں یقین کر لوں یہ مہرے سچ مچ کے بادشاہ و وزیر سچ مچ کے ہیں پیادے اور ان کے آگے ہے دشمنوں کی وہ فوج رکھتی ہے جو کہ مجھ کو تباہ کرنے کے سارے منصوبے سب ارادے مگر ایسا جو مان بھی لوں تو سوچتا ہوں یہ کھیل کب ہے یہ جنگ ہے جس کو جیتنا ہے یہ جنگ ہے جس میں سب ہے جائز شیخوپورہ ؛ لیڈی کانسٹیبل نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ماں بیٹے کو نہر میں کودنے سے بچا لیا کوئی یہ کہتا ہے جیسے مجھ سے یہ جنگ بھی ہے یہ کھیل بھی ہے یہ جنگ ہے پر کھلاڑیوں کی یہ کھیل ہے جنگ کی طرح کا میں سوچتا ہوں جو کھیل ہے اس میں اس طرح کا اصول کیوں ہے کہ کوئی مہرہ رہے کہ جائے مگر جو ہے بادشاہ اس پر کبھی کوئی آنچ بھی نہ آئے وزیر ہی کو ہے بس اجازت کہ جس طرف بھی وہ چاہے جائے میں سوچتا ہوں جو کھیل ہے احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جائے ، سازگار ماحول پیدا کرنا بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے: ترجمان دفتر خارجہ اس میں اس طرح اصول کیوں ہے پیادہ جو اپنے گھر سے نکلے پلٹ کے واپس نہ جانے پائے میں سوچتا ہوں اگر یہی ہے اصول تو پھر اصول کیا ہے اگر یہی ہے یہ کھیل تو پھر یہ کھیل کیا ہے میں ان سوالوں سے جانے کب سے الجھ رہا ہوں مرے مخالف نے چال چل دی ہے اور اب میری چال کے انتظار میں ہے کلام : جاوید اختر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس میں جسٹس سردار طارق مسعود نے وکیل لطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی حراست کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس سردارطارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ جھوٹے مقدمے بنا کر میرے موکل کو گرفتار کیاگیا،لاہور ہائیکورٹ کے حکم کی توہین کی گئی،لاہور ہائیکورٹ نے واضح کہا تھا کسی بھی نامعلوم کیس میں گرفتارنہ کیا جائے،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ کیا عدالتیں ملزم کو جرم کرنے کا لائسنس دے رہی ہیں؟ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا، ججز نے بھی قانون کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ یہ بھی مذاق ہے کہ ضمانت کے بعد دوسرے کیس میں پھر گرفتار کرلیں،جسٹس سردار طارق مسعود نے کہاکہ یہ مذاق تو 70سال سے ہور ہا ہے ، آپ کو پہلے یاد نہیں آیا۔ 14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے پیشگوئیاں کر دیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »